شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، پشتو فلم میں کام کا تجربہ خوشگوار رہا، میرا
لاہور: پشتو فلم میں کام کرنا ایک خوشگوار تجربہ ہے، فنکار کی کوئی زبان اور سرحد نہیں ہوتی، لالی ووڈ جلد ہی اپنے پائوں پر کھڑی ہو جائے گی۔ میرا نے کہا کہ تنقید کرنا بڑا آسان اور عملی طور پر کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔ وہ سیاست ہو یا اسپورٹس، شوبز…