Latest National, International, Sports & Business News

بھارت میں مقابلہ جیتنا اعزاز ہے، ظفری خان

لاہور: کامیڈین ظفری خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مقابلہ جیتنا ہمارے فنکاروں کا اعزاز ہے ۔ مجھے فخر ہے کہ ہمارے کامیڈینز نے دیار غیر میں وطن عزیز پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ پاکستانی ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ ملک نہیں تو میں کچھ بھی نہیں…

اس وقت کمرشل نہیں آرٹ فلمیں بنائی جا رہی ہیں، شازیہ شاہ

لاہور: ماڈل واداکارہ شازیہ شاہ نے کہا کہ اس وقت کمرشل نہیں بلکہ آرٹ فلمیں بن رہی ہیں، ہلکی پھلکی کامیڈی اور میوزیکل فلمیں بھی بنائی جائیں وہ گذشتہ روز گفتگو کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم کی مقبولیت وقت کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے جس کا…

ناہید اختر نے ’’ننھافرشتہ‘‘ سے فلموں میں گلوکاری کا آغاز کیا

لاہور: 70ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اسلام آباد ٹیلی ویژن سے ایک ثقافتی پروگرام ’’لوک میلہ‘‘ پیش کیا جاتا تھا جس میں ملتان سے دو حقیقی بہنیں حمیدہ اختر اور ناہید اختر نے مختلف نغمات گا کر حاضرین اور ناظرین کو بے حد متاثر کیا۔ بڑی بہن…

لارا دتہ نے 2003 میں ’’انداز‘‘ سے فلمی کیرئیر شروع کیا

کراچی: بولی وڈ کی خوبسورت ادکارہ لارا دتہ نے اپنی پہلی ہی فلم کی کامیابی سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ان کی پہلی فلم’’انداز‘‘ تھی جو 2003 نمائش کے لیے پیش کی گئی اس فلم میں انھیں بہترین ادکاری اورمتعارف ہونے والی بہترین ادکارہ کا ایوارڈ دیا۔…

پلے بيک سنگر سونو نگم آئٹم سونگ ميں پرفارم كريں گے

نئی دہلی: بھارتی پلے بيک سنگر سونو نگم آئٹم سونگ ميں پرفارم كريں گے۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان، عامر خان اور رنبير كپور كے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب بھارتی فلم انڈسٹری كے مشہور پلے بيک سنگر سونو نگم بھی آئٹم سونگ پر پرفارم کریں گے ،…

آسٹریلوی ٹیم میں ’انتشار‘ میرے ’انکار‘ سے ہوا، ہسی

میلبورن: سابق ٹیسٹ اسٹار مائیکل ہسی نے انکشاف کیا ہے کہ کلارک کی جانب سے میرے اعزاز میں کشتی پردی جانے والی الوداعی پارٹی میں شرکت سے میرا انکار ٹیم میں انتشار کی وجہ بنا۔ میرے اس فیصلے کی وجہ سے پلیئرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوئیں اور…

جوابی ایشزٹور، پلیئرز کا انتخاب انگلش سلیکٹرز کا دردسر بن گیا

لندن: جوابی ایشز سیریز کیلیے بیک اپ پلیئرز کا انتخاب انگلش سلیکٹرز کے لیے درد سر بن گیا، ٹم بریسنن کی مشکوک فٹنس تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ بوائیڈ رینکن اور بین اسٹوکس میں کسی ایک کو ٹیسٹ کیپ مل سکتی ہے، اضافی اسپنر کیلیے کئی کھلاڑیوں کے…

جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے سیریز مشکل ہونگی، آفریدی

کراچی: ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کے خلاف فیورٹ ہے۔ جنوبی افریقہ اورسری لنکا کے خلاف سیریز سخت اور مشکل ضرور ہوںگی، ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے دبئی یا کہیں اورجانے کی ضرورت…

بھارتی بلے باز ویرات كوہلی بارڈر سیكیورٹی فورسز كے سفیر مقرر

نئی دہلی: بھارتی كركٹ ٹیم كے مایہ ناز بلے باز ویرات كوہلی کو بارڈر سیكیورٹی فورسز كا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس كے مطابق نئی دہلی میں واقع پیرا ملٹری كیمپ میں منعقدہ ایک تقریب میں ویرات كوہلی كو بھارتی وزیر داخلہ آر پی این سنگھ…

زمبابوے جیسی ٹیم سے ہارنا شرمناک اور مایوس کن ہے، ڈیو واٹمور

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ زمبابوے جیسی ٹیم سے ہارنا شرمناک اور مایوس کن ہے جب کہ جنوبی افریقا کے خلاف بہتر ٹیم میدان میں اتارنا ہوگی۔ ڈیو واٹمور کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف پاکستان نے بہتر کھیل پیش نہیں…