کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے میجرجنرل ثناءاللہ کی شہادت کی ذمے داری قبول کرلی
کراچی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے مالاکنڈ میں میجرجنرل ثناءاللہ کی شہادت کی ذمے داری قبول کرلی ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان مالا کنڈ کے امیر مولوی فضل اللہ نے عربی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ذمہ داری قبول کی انٹرویو کے دوران مولوی فضل…