Latest National, International, Sports & Business News

ملالہ کو خواتین کے حقوق کے عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

لندن: ملالہ یوسفزئی نے خواتین کے حقوق کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ملالہ یوسفزئی کو لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں خواتین کے حقوق کے لئے نمایاں کام کرنے پر “را ان وار” نامی ایوارڈ سے نوازا گیا، یہ ایوارڈ ایک روسی صحافی خاتون اینا…

سوات، چترال، لوئر دیر اور مالا کنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، چترال، لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔ صبح 6 بجے کے قریب سوات، چترال، لوئر دیر اور مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت…

کوئٹہ،ڈاکٹرمناف کی بازیابی کیلیے فورسز کی کارروائی،2 اہلکارزخمی،6 اغوا کار گرفتار

کوئٹہ: ڈاکٹر مناف کی بازیابی کے لیے انسداد دہشتگردی فورس نے کوئٹہ چمن روڈ پر کارروائی کی جس میں فائرنگ سے دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے ۔ انسداد دہشت گردی فورس کو اطلاع ملی کہ گزشتہ دنوں کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے ممتاز ماہر امراض قلب…

چرچ پرحملہ شریعت کے مطابق تھا، ہم ملوث نہیں،طالبان

لندن: تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہدنے پشاورکے گرجاگھر پرہونے والے حملے کے بارے میں کہاہے کہ یہ حملہ شریعت کے مطابق تھا۔ تاہم یہ تحریک یااس کی کسی ذیلی تنظیم نے نہیں کیا۔ نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پربی بی سی اردوسروس سے…

زیارت: قائداعظم ریذیڈنسی کی تعمیرنو شروع کردی گئی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے زیارت میں4 ماہ قبل دھماکے سے تباہ ہونے والی قائد اعظم ریذیڈنسی کی تعمیرنو شروع کردی گئی۔ کوئٹہ سے 122کلو میٹر کے فاصلے پر واقع وادی زیارت کے پر فضا مقام پر واقع بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یہ خوبصورت…

بجلی کی پرانی قیمتیں بحال، سپریم کورٹ کے حکم پر اضافے کا نوٹیفکیشن واپس

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پربجلی کی قیمتوںمیں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاہے۔ نئی قیمتوں کے لیے نیپراسے رجوع کیاجائے گا۔ جمعے کوبجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منیراے ملک…

بیک وقت 2 کزنوں سے شادی ناکام ہونے کی پیش گوئیاں غلط ثابت

ملتان: بیک وقت 2 کزنوں سے شادی کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ میں درج کرانے کے خواہش مند ملتان کے نوجوان کی قسمت اس کی دونوں بیویوں کے ’’بھاگ‘‘ نے جگادی ہے۔ شادیوں کی ناکامی کی پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، دونوں بیویاں ایک ہی چھت کے نیچے خوش و…

گریڈ20اور21کے افسران کی ترقی کیلیے نئے قواعدبنانے کافیصلہ

اسلام آ باد: وفاقی حکومت سپریم کورٹ کی طرف سے ڈی ایم جی کے گریڈ21کے80 افسران کی ترقی کی منسوخی کانوٹیفکیشن وزیراعظم کی منظوری کے بعداگلے ہفتے جاری کرے گی۔ ان تمام افسران کوموجودہ پوزیشنوں پرہی گریڈ20کی تنخواہ پرکام کرنے کی ہدایت بھی جاری کی…

40ہزار ہلاکتیں،نیٹو اور ایساف کے مقابلے میں پاکستان کا جانی نقصان بڑا ہے، امریکی جنرل

اسلام آ باد: امریکی سینٹرل کمانڈکے سربراہ جنرل لائیڈجے آسٹن پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے بعدجمعے کوواپس روانہ ہوگئے۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران انھوں نے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر)آصف یاسین ملک، آرمی چیف جنرل اشفاق…

حکومت کے علاوہ کوئی طاقت ہے جو لاپتہ بازیاب نہیں ہونے دیتی، سپریم کورٹ

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ خالد خلیل اور حسن عبداللہ کی بازیابی کے بارے میں پولیس کی رپورٹ مسترد کری ہے اور7اکتوبر تک دونوں کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ حکومت کی رٹ اس وقت قائم ہوگی جب ہر…