بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت نیویارک میں منموہن سنگھ کے حوالے کردیئے، سیکریٹری خارجہ
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت سے متعلق نیویارک میں من موہن سنگھ کو آگاہ کردیا تھا اور اس حوالے سے ثبوت متعلقہ فورم کے سامنے پیش کردیئے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے…