Latest National, International, Sports & Business News

اے آررحمان نے 2 اکیڈمی سمیت متعدد ایوارڈ حاصل کیے

کراچی: دنیائے موسیقی کی بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت بولی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور میوزک کمپوزر،سنگر، سونگ رائیٹر، اور میوزک پروڈیوسر ان خوش نصیب میوزک ڈائریکٹر میں شامل ہیں کہ جنھیں دنیا میں زبردست عزت اور شہرت ملی۔ مشہور ٹائم میگزین نے…

چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی 20 کا میدان سج گیا، فیصل آباد جلوے بکھیرنے کو تیار

موہالی: چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی 20 کوالیفائنگ راؤنڈ کا میدان سج گیا، ملکی میدانوں پر غلبے کے بعد فیصل آباد وولفز عالمی سطح پر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، منگل کو پہلے مقابلے میں اوٹاگو وولٹس کو نشانہ بنانے پرتوجہ مرکوز کرلی، مصباح الحق، سعید اجمل…

چیئرمین بورڈ بھی سابق کرکٹرز پر طنز کے تیر چلانے لگے

لاہور: کپتان مصباح الحق کے بعد نگران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بھی سابق کرکٹرز پر طنز کے تیر چلانے لگے۔ گذشتہ دنوں انھوں نے کہا کہ زمبابوے میں ہار سے آسمان نہیں گر پڑا، تنقید کرنے والے بورڈ میں نوکریاں مانگ رہے ہیں،ان کی بات ماننے کو تیار…

سنبل زیادتی كیس؛ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم كا خاكہ جاری کردیا گیا

لاہور: سنبل زیادتی كیس میں ملوث ملزم كا خاكہ سی سی ٹی وی فوٹیج كی مدد سے تیار كر كے جاری كردیا گیا ہے۔ پولیس نے سنبل زیادتی كیس كے ملزم كا خاكہ سی سی ٹی وی فوٹیج كی مدد سے تیار كر كے جاری كیا، پولیس کے مطابق خاکے میں جو شخص نظرآرہا ہے اسی…

خواہش ہے کہ پاکستان کو مجاہدین کی محفوظ پناہ گاہ بنایا جائے، ایمن الظواہری

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے جہاد کے لیے اپنا پہلا باضابطہ ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے پاکستان کو مجاہدین کی محفوظ پناہ گاہ بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایمن الظوہری کی جانب سے جاری کئے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کے…

قومی اسمبلی میں دیر بالا میں فوجی افسروں پر حملے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس قراردادوں کی منظوری کا اجلاس ثابت ہوا اور دیر بالا میں فوجی افسروں پر حملے کے خلاف، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اقدامات اٹھائے جانے اور سودی نظام کے خاتمے سمیت متعدد قراردادیں متفقہ طور پر منظور…

سیریز نہیں ہارے تو معافی کس بات کی مانگیں، منیجر پلیئرز کی ڈھال بن گئے

کراچی: منیجر معین خان زمبابوے میں بدترین کھیل پیش کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم کی ڈھال بن گئے، انھوں نے پلیئرزکی پرفارمنس کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب ہم سیریز نہیں ہارے تو معافی کس بات کی مانگیں، جن 2 میچز میں شکست ہوئی اس میں…

مصباح کو قیادت سے ہٹانے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور

کراچی: زمبابوے میں شکست کے بعد مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کیا جانے لگا۔ پی سی بی یونس خان کو ایک بار پھر ذمہ داری سونپ سکتا ہے، جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے ٹیسٹ اسکواڈ سے محمد حفیظ اور اسد شفیق کو ڈراپ کرنے کا…

پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 49 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

ساؤتھمپٹن: پانچویں اور آخری ون ڈے میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 49 سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اوورز میں 298 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،…

جولائی اگست ایف ڈی آئی میں101فیصد اضافہ، بیرونی سرمایہ کاری18کروڑ ڈالر سے تجاوز

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 101.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اگست 2013کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے 10کروڑ 54لاکھ ڈالر کی…