سنی اتحاد کونسل کا آڈیو، ویڈیو لنک کے ذریعے مناظرہ سے انکار راہ فرار ہے، کالعدم تحریک طالبان
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے بھی سنی اتحاد کونسل کے بعد مناظرہ کے لئے اپنی شرائط پیش کرتے ہوئے آڈیو، ویڈیو لنک کے ذریعے مناظرہ سے انکار کو مناظرہ سے راہ فرار قرار دیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر خالد عمر خراسانی نے خصوصی گفتگو کرتے…