بھارتی ریاست کرناٹکا میں بس میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 40 زخمی
بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹکا میں مسافر بس میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 40 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں آگ لگنے کا واقعہ کرناٹکا کے شہر ہاویری میں کنی میلی پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 7…