Latest National, International, Sports & Business News

رفیع خاور’’ننھا‘‘ نے ’’وطن کاسپاہی‘‘ سے فلمی کیریئرشروع کیا

لاہور: ننھاجن کا اصلی نام رفیع خاور تھا جنہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1966 میں فلم’’وطن کا سپاہی‘‘سے کیا تھا لیکن ابتدائی دور میں چھوٹے موٹے کرداروں کے بعد انکو 1975میں فلم نوکر سے شہرت ملی۔ انھوں نے 1979 ء میںفلم’’ ٹہکا پہلوان‘‘میں…

وجاہت عطرے کے میوزک انسٹی ٹیوٹ کی اوپننگ تقریب

لاہور: معروف موسیقاروجاہت عطرے کے میوزک انسٹی ٹیوٹ کی اوپننگ تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ہدایتکارشہزاد رفیق نے ’’وجاہت عطرے میوزک انسٹی ٹیوٹ ‘‘ کا افتتاح کیا۔ تقریب کے دیگرشرکاء میں پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری اعجاز…

معاہدے كی خلاف ورزی پر بھارتی بلے باز ویرات كوہلی كے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی كركٹ ٹیم كے نوجوان بلے باز ویرات كوہلی كے خلاف معاہدے كی خلاف ورزی پر مقدمہ درج كرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس كے مطابق ویرات كوہلی كے خلاف كھیلوں كا سازو سامان بنانے والی ایک كمپنی نے مقدمہ درج كرایا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا…

لاہورمیں حاملہ پریزائیڈنگ افسر کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال میں بچے کو جنم دیا

رائےونڈ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر تعینات حاملہ خاتون پریزائیڈنگ افسر اپنی فرائض کی انجام دہی کے دوران طبیعت خراب ہونے پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں انہوں نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا۔ رائے ونڈ کے موضع چمرو…

وزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

اسلام آ باد: کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے اہم قومی امور پر فوری فیصلے کے لئے نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیل نو کردی جس کے سربراہ خود وزیر اعظم ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت میں دفاعی کمیٹی کےاجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان،…

سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کے لئے نیا 3 رکنی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کے لئے نیا 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی کوئٹہ رجسٹری میں عدالتی مصروفیات کی بنا پر کیا گیا جس کے بعد نئے بینچ کی سربراہی جسٹس…

کنٹرول لائن پر کشیدگی سے متعلق کسی بھی سطح کی تحقیقات کرانے کیلئے تیار ہیں، دفترخارجہ

اسلام آ باد: ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کی اقوام متحدہ سمیت کسی بھی سطح پر تحقیقات کرانے کے لئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید، 2 افراد زخمی

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک سپاہی حبیب شہید جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے 11 بج کر 50 منٹ پر راولاکوٹ کے قریب رکھ…

ہتھیار پھینکنے والے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے جائیں گے،کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں نواز شریف کی سربراہی میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے شدت پسندوں سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم کی سربراہی میں دفاعی کمیٹی کےاجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری…

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز9 ستمر کو عازمین کولے کرجدہ روانہ ہو گی

کراچی: ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن جنید یونس نے کہا کہ عازمین حج کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز 9 ستمبر کو روانہ ہو گی۔ کراچی میں حج آپریشن کے حوالے سے ایم ڈی پی آئی اے نے بتایا کہ 160 پروازوں کے ذریعے 70 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب بھجوایا…