Latest National, International, Sports & Business News

آرمی چیف جنرل کیانی کی فارمیشن کمانڈرز سے الوداعی میٹنگ

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ کانفرنس میں آرمی چیف جنرل کیانی ملکی سلامتی، داخلی اور خارجی چیلنجز پر بریفنگ دیں گے۔ جنرل ہیڈ کواٹرز راول پنڈی میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل کیانی فارمیشن کمانڈرز سے الوادعی ملاقات بھی کریں گے۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کورکمانڈرز، فارمیشن کمانڈر سمیت ڈویژن کمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف افسر شریک ہیں۔ اجلاس میں فوج میں پیشہ ورانہ امور اور سرحدوں کی صورت حال پرغور کیا جارہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.