Latest National, International, Sports & Business News

فنکاروں کی کاوشیں، اطالوی این جی اوکا بیماربچوں کے لیے کام شروع

لاہور: ملک کے معروف فنکاروں افتخارٹھاکر، ندیم عباس لونے والہ اورغزل گائیک غلام عباس کی جانب سے خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کے علاج ومعالجہ کے لیے کی جانیوالی کوششیں رنگ لے آئیں۔ اٹلی کی ایک ’ این جی او‘ نے جنوبی پنجاب اوربلوچستان کے…

پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دیا ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پاکستان کے ٹاپ آرڈر میزبان ٹیم کی کمزور باؤلنگ لائن کے سامنے بھی ناکام رہا اور صرف 51 رنز کے…

پی سی بی نے راشد لطیف کو بھارتی بکی انوبھٹ سے متعلق بیان پر قانونی نوٹس بھجوادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے راشد لطیف کو بھارتی بکی انوبھٹ سے متعلق بیان پر قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ پی سی بی نے سابق کپتان راشد لطیف کو بھارتی بکی انو بھٹ کو ماضی میں پی سی بی کا مہما ن رہنے کا الزام عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے…

پاکستان سری لنکا کو ہرا کر ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

سنگاپور: ایمرجنگ ٹیمز کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سنگاپور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنائے،…

امریکا نے ایرانی ریفری کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کام سے روک دیا

نیویارک: امریکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خدمات سرانجام دینے کے لیے جانے والے ایرانی ریفری عادل بورگئی کو ٹورنامنٹ میں کام سے روک دیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق عادل بورگئی کو مئی میں امریکی حکام کی جانب سے یو ایس اوپن…

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے: زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ مقابلے پر سپر اسٹارز دیکھ کر بکھری ہوئی میزبان سائیڈ کو اپ سیٹ کے بجائے ڈراؤنے خواب ستانے لگے، کمزور حریف کے باوجود پاکستان کی جانب سے مضبوط ترین الیون میدان…

چیمپئنز لیگ میں شرکت: مصباح الحق کی امیدیں برقرار

لاہور: مصباح الحق نے چیمپئنز لیگ میں شرکت کے حوالے سے امید نہیں چھوڑی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کا اثر کھیلوں پر نہیں پڑنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ فیصل آباد وولفزکو پڑوسی…

ماضی کی سپر پاورز اب ہاکی کھیلا بھول گئیں

لاہور: ماضی کی سپر پاورز اب ہاکی کھیلنا بھول گئیں، پاکستان اور بھارت کی ورلڈ کپ 2014 میں شرکت غیریقینی کا شکار ہے۔ 1971سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے تمام ایڈیشنز میں دونوں ٹیموں نے شرکت کی مگر اس بار ایک یا دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کھیلنے کے…

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: انگلینڈ میں ناقابل تسخیر رہنے والی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب لاہور کے علامہ اقبال ائیر پورٹ آنے والے کھلاڑیوں کا شائقین اور اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں…

ایشین یوتھ گیمز: میڈل کی آخری پاکستانی امید بھی ختم

ننجنگ: ایشین یوتھ گیمز میں اسکواش ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل نہ رہ سکی، یوں میڈل کے حصول کی آخری پاکستانی امید بھی ختم ہوگئی۔ 4 سوئمرز کا سفر بھی ابتدائی مرحلے تک محدود رہا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں میڈلز کے لیے…