Latest National, International, Sports & Business News

فوجیوں کی ہلاکت میں پاکستانی بارڈر ایکشن ٹیم ملوث ہے، نیا بھارتی الزام

نئی دہلی: بھارتی تحقیقاتی اداروں نے لائن آف کنٹرول پر 5 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ یہ انتہائی منظم منصوبہ اور فوجی اسٹائل کارروائی تھی جس میں مبینہ طور پر پاکستان بارڈر ایکشن ٹیم ملوث ہے۔ بھارتی…

اسرائیل: ’مرسی پرفیوم‘ بیچنے پر فلسطینی دکاندار گرفتار

تلکرم: اسرائیلی فورسزنے معزول مصری صدرسے منسوب خوشبوبیچنے پرفلسطینی دکاندارکو گرفتار کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام بولی بادیر نامی 36سالہ فلسطینی حماس کارکن بتایاجاتا ہے اورایک دکاندار ہے۔ اسرائیلی فورسزنے اس اطلاع پراس کی…

16 افغان شہریوں كے قتل میں ملوث امریكی فوجی كو عمر قید كی سزا

واشنگٹن: امریكا كی فوجی عدالت نے 16 افغان شہریوں كے قتل میں ملوث امریكی فوجی اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز كو عمر قید كی سزا سنادی ہے۔ گزشہ برس جون كے مہینے میں قندھار میں عورتوں اور بچوں سمیت 16 شہریوں كو ہلاک كرنے والے رابرٹ بیلز نے سزائے موت…

برطانیہ میں مسلمان خاتون کو عدالت میں برقعہ اتارنے کا حکم

لندن: برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو برقعہ پہن کر عدالت میں داخل ہونے اور اس کا مقدمہ سننے سے انکارکردیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ خاتون مقدمے کے سلسلے میں جونہی عدالت میں داخل ہوئیں توجج نے برقعہ اتارنے کا حکم دیا…

شام پر ممکنہ حملے کیلئے فوج کو تیاری کا حکم دیدیا، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام پر ممکنہ حملے کے لیے فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ چیک ہیگل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی بحری افوج کو تیاری کا حکم اس لئے دیا گیا ہے کہ اگر صدر اوباما شام کے خلاف فوجی کارروائی کا…

نائیجیریا میں شدت پسندوں نے مسجد پر حملہ کرکے 35 نمازیوں کو شہید کردیا، فوجی حکام

ابوجا: نائجیریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند گروپ ’’بو کو حرام‘‘ نے فو جیوں کا بھیس بدل کر شمال مشرقی نا ئجیریا میں ایک مسجد پر حملہ کر کے 35 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ نائجیریا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بو کو حرام کے…

تامل زبان بولنے والے مختلف گروپوں کا فلم ’’مدراس کیفے‘‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ میں جمعہ کو ریلیز ہونے والی تھرلر فلم ’’مدراس كیفے‘‘ تنازعات کا شکار ہوگئی جب کہ تامل زبان بولنے والے مختلف گروپوں کی جانب سے اس پر پابندی كا مطالبہ كیاگیا ہے۔ فلم كا موضوع بھارت كے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی كا قتل اور سری…

مجھے اس بات پرفخرہے کہ شردھا میری بیٹی ہے، شکتی کپور

کراچی: بھارتی اداکارشکتی کپور نے کہاہے کہ شردھا کپور نے میری دلی خواہش پوری کی ہے میں نے کئی برس پہلے اس دن کا خواب دیکھا تھا۔ بھارتی فلم ’’عاشقی 2‘‘ کا ریکارڈ توڑ بزنس کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ہے، مجھے اس بات پرفخرہے کہ شردھامیری بیٹی ہے۔…

عاشقی ٹو کو ملنے والی پذیرائی سے بہت خوش ہوں، پراچی ڈیسائی

ممبئی: بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ادیتہ رائے کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، بالی ووڈ میں بہت ہی کم ایسی فلمیں بنتی ہیں جو عاشقی ٹو جیسی کامیابی حاصل کریں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عاشقی…

دیپکا 180 کروڑ روپے کمانے والی واحد ہیروئن بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈ کون کا ایک اور اعزاز ایک سو اسی کروڑ روپے کمانے والی دو فلموں کی واحد ہیروئن بن گئی ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں معیار کی بجائے روپے کی اہمیت شاید بہت بڑھ گئی ہے اسی لیے ناقدین بھی ہنر کی بجائے پیسے میں…