Latest National, International, Sports & Business News

بلوچستان کا مسئلہ ڈنڈے سے حل نہیں ہوگا، معاشی پیکیج دیا جائے، ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیا سی اورمعاشی ہے۔ اسلام آباد کو بار بار پیغا م دیا ہے کہ صرف ڈنڈے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا بلکہ معاشی پیکج دینا ہوگا، لاپتہ افراد کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کو حل کیے…

طالبان سے مذاکرات، افغانستان کو پلیٹ فارم فراہم کرنے پر تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو بڑھانے کیلئے پاکستان افغان حکام اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کیلیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلیے تیار ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز احمد…

زرداری کا عزت سے رخصت ہونیوالا بیان مضحکہ خیز ہے، منور حسن

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیدمنورحسن نے صدر زرداری کے اس بیان کہ ’’ عزت سے رخصت ہورہا ہوں‘‘ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ شاید پیپلز پارٹی اورآصف علی زرداری نے کوئی نئی ڈکشنری ایجاد کی ہے جس میں عزت کے معنی مختلف ہیں۔…

عوامی مفاد میں 35 صوبے بنانا ضروری ہے، طاہر القادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ 4صوبوں کا اسٹرکچر قوم کو حقوق دینے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، اس لیے ضروت ہے کہ ملک میں 35صوبے بنائے جائیں۔ ہر ڈویژن کو صوبہ بنادیا جائے اور صوبے کاسربراہ صرف…

گھی ملز، پلاسٹک فیکٹری میں کروڑوں کی بجلی وگیس چوری

لاہور / ملتان / سرگودھا: ٹاسک فورس اور ایف آئی اے ٹیموں نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے درجنوں بجلی وگیس چور پکڑ کر مقدمات درج کرادیے۔ لاہور میں ٹاسک فورس نے گلشن راوی بند روڈ پر واقع شبیر پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مار کر بجلی…

یوٹیلٹی اسٹورز کے 137 ملازمین کو برطرف کردیا گیا

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورزکے137 ملازمین کو برطرف کردیا گیا، برطرف کیے جانے ملازمین کونگران حکومت کے دور حکومت میں بھرتی کیا گیا تھا۔ ادھر وفاقی حکومت نے ڈی ایم جی گریڈ21 کے ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امورڈویژن حسیب اطہرکوبینظیرانکم سپورٹ…

اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ کی تعمیر نقصان دہ ہوگی، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہوگا۔ دہشت گردی، توانائی بحران اور دیگر مسائل کے حل کے لیے وفاق اور چاروں صوبوں کو مل بیٹھ کر لائحہ عمل…

کراچی :لیاری میں پولیس اور رینجرزکا مشترکہ آپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس اور رینجرز کے کریک ڈاؤن کے دوران 30 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کراچی: ملیر کے علاقے سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ…

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، 5 افراد ڈوب گئے

مظفر گڑھ میں سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے 3 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی تلاش جاری، دادو اور سیہون میں سیلاب سے تباہی ، مکینوں کی نقل مکانی، دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث دادو موروپل کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، نوگوٹھ اور سیہون…

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف

زمباوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی شاہین نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ میدان میں اتریں گے لیکن پہلا ون ڈے ہارنے کے باعث کھلاڑی دباؤ کا بھی شکار ہوں گے اور…