Latest National, International, Sports & Business News

باغیوں کی جنسی تسکین کے لئے تیونس سے خواتین شام جاتی ہیں، تیونسی وزیر داخلہ

تیونیسیا: تیونس كے وزیر داخلہ لطفی بن جدو نے پارلیمنٹ كے اراكین كو بتایا ہے كہ تیونس کی كئی خواتین شام میں حكومت كے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں كی جنسی تسکین کے لئے شام جاتی ہیں۔ غیر ملكی میڈیا كے مطابق وزیر داخلہ نے تیونس كی قومی قانون ساز…

راکھی ساونت سے دوستی میری زندگی کا شرمناک ترین پہلو ہے،ابھیشیک اوستھی

ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کے سابق بوائے فرینڈ ابھیشیک اوستھی نے کہا ہے کہ راکھی سے دوستی ان کی زندگی کا سب سے شرم ناک وقت تھا۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابھیشیک اوستھی کا کہنا تھا کہ راکھی ساونت کے ساتھ گزارہ ہوا وقت ان کی…

کرینہ ہدایتکار تگمانشودھولیا کی فلم میں ’’بیگم سمرو‘‘ بنیں گی

ممبئی: اٹھارہویں صدی کی دلکش حسینا بیگم سمرو کی زندگی پر فلم کی کہانی تیار کی جارہی ہے۔ وہ اصل میں تو ناچ اور گانے والی تھیں تاہم راتوں رات ان کے دن پھر گئے اور سنبھال لیا سمرو بیگم نے ریاست سردھانا کا تاج تو پہنا ہی سربراہی کا مگر انگریزوں…

منفر کردار کی تلاش ہے، مشرقی لڑکی کے رول میں دھاک بٹھانا چاہتی ہوں، آسن

ممبئی: عامر خان کی فلم گجنی سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ آسن ٹھوٹمکل نے کہا ہے کہ ہر طرح کا کردار نبھانے کی خواہش پوری ہورہی ہے ۔ اب کیس منفرد اور بے مثال کردار کی تلا ش ہے ۔کسی ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں جس میں میرا کردار ایک…

ودیا بالن کو وزن گھٹانے کی فکر لگ گئی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن اب وزن گھٹانے کی فکر میں ہیں، فلم گھن چکر میں اداکارہ ودیا بالن کو کافی وزن بڑھانا پڑا تھا کیونکہ وہ ایک پنجابی بیوی کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ اس فلم میں ان کے شوہر کا کردار عمران ہاشمی نے ادا کیا تھا اب…

شاہدہ منی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

لاہور: گلوکارہ شاہدہ منی برانڈ ایمبسڈر بن گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شاہدہ منی کو ایک معروف ملٹی نیشنل موبائل کمپنی نے برانڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے جس کے تحت برانڈ کے ملک و بیرون ملک ہونیوالے شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ اس کی پروموشن میں…

اداکارہ میرا نے انگلش سیکھنےکا ڈپلومہ مکمل کر لیا

لاہور: غلطیوں سے بھرپور انگلش بولنے کی وجہ مشہور لالی ووڈاداکارہ میرا نے اپنی انگلش ٹھیک کرنے کیلئے ڈپلومہ مکمل کرلیا اور ان کا کہنا ہے کہ مرتے دم تک علم حاصل کرتی رہیں گی۔ اگر یہ کہا جائے کہ میرا اورانگلش کا چولی دامن کا ساتھ ہے تو غلط نہ…

رنبیر اور کترینہ ’’جگا جاسوس‘‘ میں کام کریں گے

ممبئی: ہالی وڈ کی نئی فلم ’’ جگا جاسوس ‘‘ میں رنبیر اور کترینا کیف کام کریں گے ۔ جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو رہی ہے۔ مذکورہ فلم کی پروڈکشن میں یو ٹی وی اور ڈزنی پکچرز بھی…

سینئرز نئے فنکاروں کی بھر پور حوصلہ افزائی کررہے ہیں، آمنہ شیخ

کراچی: ماڈل واداکارہ آمنہ شیخ نے کہاہے کہ نئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی میں ہمارے سینئرز بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ امید ہے انڈسٹری مستقبل میں مزیدبہترہوجائے گی ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیا، انکا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری…

بالی ووڈ سپراسٹار قادر خان کو دلیپ کمار نے متعارف کرایا

کراچی: بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جن میں اﷲنے اس قدر خداداد صلاحیتوں سے نوزا ہے کہ جس شعبہ میں کام کرتے ہیں اپنے آپ کو منوانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ قادر خان کا شمار بھی ان بولی ووڈ فنکاروں میں ہوتا ہے کہ جنھوں نے فلم انڈسٹری میں بطور ایکٹر،…