ڈالر کی قدر میں اضافہ، حکومت سٹیٹ بینک سے ناراض
اسلام آباد: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، حکومت نے گورنر سٹیٹ بینک سمیت کمرشل بینکوں کے سربراہوں کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر…