Latest National, International, Sports & Business News

پی سی بی نے کرپٹ عامرکی واپسی کیلیے کوشش تیز کردی

پی سی بی نے کرپٹ کرکٹر عامرکی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کیلیے کوشش تیز کردی۔ اسپاٹ فکسنگ میں جیل کی ہوا کھانے والے پیسر کے حوالے سے لندن لا فرم کی تیار کردہ رپورٹ آئی سی سی کو ارسال کردی گئی، کیس 17 اکتوبر کو شروع ہونے والے ایگزیکٹیو بورڈ…

عرفان نے فٹنس پر وضاحتیں پیش کرناشروع کردیں

فاسٹ بولر محمد عرفان نے فٹنس پر وضاحتیں پیش کرنا شروع کردیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ کریمپس کا فٹنس سے کوئی تعلق نہیں، مسئلہ مناسب مقدار میں پانی نہ پینے سے ہوا، سخت محنت کا صلہ مجھے فیلڈ میں مل گیا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جنوبی افریقہ…

بھارت پاکستان کے ساتھ یواے ای میں کھیلنے کیلئے تیار ہے، رکن ایڈہاک کمیٹی شہریارخان

پاکستان کر کٹ بورڈ کے سابق چیر مین اور پی سی بی کی ایڈہاک کمیٹی کے رکن شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کے ساتھ دبی اور شارجہ میں کھیلنے کے لئے تیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم…

ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 263 رنز بنالئے،خرم منظور کی شاندار سنچری

جنوبی افریقا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں خرم منظور کی سنچری اور شان مسعود کی ففٹی کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقا کے 429 رنز کے جواب میں 263 رنز بنالئے ہیں جب کہ اب بھی اس کے 7 کھلاڑی باقی ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ…

وزیراعظم پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ مقرر، معاملات چلانے کیلئے ایڈہاک کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی معاملات میں اہم تبدیلیاں کردی گئیں جس کے تحت اب بورڈ کے سرپرست اعلیٰ صدر مملکت کے بجائے وزیراعظم ہوں گے۔ جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ اب صدر مملکت کے بجائےوزیر اعظم ہوں گے جو…

جونیئرزکی اہم عہدوں پرتعیناتی ایف بی آرمیں کرپشن کی وجہ قرار

قومی احتساب بیورو(نیب) نے گزشتہ 3 سال کے دوران سول سرونٹ کو نظر انداز کرکے جونیئر اسٹاف کو اپ گریڈ کرکے اہم عہدوں پر تعیناتی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں اربوں روپے کی کرپشن و بدعنوانیوں کا ذمے دار قرار دیدیا ہے اور ایف بی آر…

وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی سے متعلق اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کے ماور پر غور کے لئے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں طالبان ستے مذاکرات، دورہ امریکا اور دیگر امور تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز…

کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ؛ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے سلسلے میں پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے میں سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا…

کراچی پولیس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پرسیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

پولیس نے شہر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے خصوصی سیکیورٹی پلا ترتیب دے دیا ہے۔ کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3پزار 987 مساجد، 315 امام بارگاہوں، 330 عید گاہوں اور 270 کھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوں گے، اس موقع پر…

ایک دن قبل ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تیاریاں عروج پر

آج سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور امریکا، برطانیہ، یورپ میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان میں کل عید منائی جائے، عید سے ایک دن قبل ملک بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لئے مویشی…