جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور بیلجیم کا میچ برابر
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بیلجیم کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ قومی ٹیم میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی۔
دہلی: () جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان اور بیلجیم کے درمیان دہلی میں…