Latest National, International, Sports & Business News

خیبر ایجنسی کے عثمان خان ٹی 20 سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے خیبر ایجنسی کے عثمان خان شنواری کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کر لیا۔ لاہور: () ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ہیرو فاسٹ بولر عثمان شنواری کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ پی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ کے کرکٹرز کی بہترین پوزیشن

دبئی ()انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو کیرئیر بیسٹ پوزیشنز مل گئیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی اپنی درجہ بندی بہتر بنانے میں…

مالی سال 2013، ترسیلات زر 7 فیصد اضافے سے 6 ارب 40 کروڑ ڈالر

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے دوران ترسیلات کا حجم چھ ارب چالیس کروڑ ڈالر رہا۔ کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے…

انٹر بنک ، ڈالر 42 پیسے کمی سے 107 روپے 77 پیسے پر آ گیا

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونا شروع ہو گیا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو آٹھ روپے سے بھی نیچے آ گیا۔ کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بیالیس پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر ایک سو…

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں چند روز تک اضافہ متوقع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ایک فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ادارہ ہر دو ماہ کے بعد شرح منافع میں تبدیلی کرے گا۔ اسلام آباد: () قومی بچت کے ذرائع کے مطابق اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ شرح منافع میں…

پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول سٹیشنز کی ہڑتال جاری

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ شہری خوار ہو کر رہ گئے۔ ملتان: () ملتان میں پٹرول سٹیشنز کی پرافٹ مارجن نہ بڑھانے کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ پٹرول کی عدم فراہمی کی…

پاکستان، افغانستان میں امریکی فوج کا حامی ہے: جیمز ڈوبنز

امریکا کے نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز نے کہا ہے کہ پاکستان، روس اور چین افغانستان میں امریکی فوج رکھنے کے حامی ہیں جبکہ ایران اس کا مخالف ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر کو امریکا سے سیکورٹی معاہدہ کرنے کا مشور دیا ہے۔ واشنگٹن: ()…

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

افتخار محمد چوہدری اپنے فیصلوں کی صورت میں جہاں حکمرانی کرتے رہے وہاں انہوں نے بدمست بیوروکریسی کو نکیل بھی ڈالی اور بدعنوان سیاستدانوں اور بیوروکریٹس پر اپنی گرفت مضبوط کی۔ اسلام آباد: () پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس افتخار…

وینزویلا کی حسینہ ایلیز ہنرچ مس ارتھ بن گئی

مس یونیورس کے بعد وینزویلا کی دوشیزہ ایلیز ہنرچAlyz Henrich نے عالمی حیسناؤں کو حسن میں مات دے کر مس ارتھ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ فلپائن: ) مس ورلڈ اور مس یونیورس مقابلوں کے بعد مس ارتھ عالمی حسیناؤں کے درمیان ہونے والا تیسرا بڑا…

بالی وڈ میں کامیابیاں، دپیکا کی ہالی وڈ پرواز کی تیاریاں

بالی وڈ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون نے ہالی وڈ کی فلم نگری میں قدم جمانے کیلئے تیاریاں پکڑ لیں۔ خوبرو اداکارہ کو فاسٹ اینڈ فیوریس پارٹ سیو ن میں اداکاری کی پیش کش ہو چکی ہے۔ ممبئی: () بالی وڈ میں ان…