Latest National, International, Sports & Business News

چین:سی ڈی کی شکل کی 33 منزلہ عمارت تیار

بیجنگ ()عجوبے تیار کرنے میں مشہور چین نے اب تینتیس منزلہ سی ڈی کی شکل کی عمارت تیار کر لی ہے۔ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ژو میں چینی انجئنیرز نے سی ڈی کی شکل کی عمارت تیار کی ہے جسے دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاح اکٹھے ہو رہے ہیں۔انتظامیہ کا…

وزیراعظم نے پیسکو کا کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نوازشریف نے پیسکو کا انتظامی کنٹرول خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی اصولی منظوری دے دی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت سے پیسکو کا کنٹرول صوبائی حکومت کو دینے کی بات کی تھی۔ اسلام آباد: ) وزیر اعظم نواز شریف نے…

لاہور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل،کراچی میں کل آخری روز

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری دن ہے،لاہور میں بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ صبح کے اوقات میں ریٹرننگ افسران کے دفاترکے باہر گہما گہمی نہیں ہے۔اتوار…

بلدیاتی انتخابات،خیبر پختونخوا میں بائیو میٹرک سسٹم پر تجرباتی پولنگ

پشاور()خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کیلئے تجرباتی بنیادوں پر پولنگ کی جا رہی ہے۔ تجرباتی بنیادوں پر پولنگ کیلئے ایک نیبر ہڈ اور ایک ویلج کونسل کا انتخاب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا…

اسد اللہ غالب کا 216 واں یوم پیدائش: ایک عالم مداح

دنیا ئے سخن وری کے مہتاب اور لازوال شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج دو سو سولہواں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ لاہور: () مرزا غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن وبیان کی خوبی ہی میں نہیں بلکہ وہ ز ندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات…

باکسر عامر خان پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سفیر مقرر

اکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پنجاب یوتھ فیسٹیول کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سپورٹس کی بہتری کے لیئے کردار نبھانے کے لیئے تیار ہیں۔ لاہور: ( پاکستان خاص کر صوبہ پنجاب کی کھیلوں میں بہتری لانے کے…

خام تیل کی درآمد، ادویات اور پنشنرز آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار

حکومت نے خام تیل کی درآمد ، جان بچانے والی ادویات اور پنشنرز کی آمدن پر ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: () وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں طے پایا کہ پنشنرز کی آمدن ، خام تیل کی درآمد اور جان…

جولائی سے اکتوبر، بڑی صنعتوں کی شرح ترقی5.7 فیصد رہی

ڑی صنعتوں کی شرح نمو بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے دوران شرح ترقی پانچ اعشاریہ سات فیصد رہی۔ اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر کے دوران بڑی صنعتوں کی گروتھ تین اعشاریہ آٹھ چار فیصد رہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی اکتوبر…

بزنس ایکسپریس ٹرین کو نجی شعبے سے واپس لینے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے نجی شعبے میں چلنے والی ٹرین بزنس ایکسپریس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور: ) ذرائع کے مطابق بزنس ٹرین انتظامیہ کے ذمے ستر کروڑ روپے سے زائد واجب الادا ہیں۔ جس کی ادائیگی میں بار بار تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لیا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، پہلے سیشن میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ملا جلا رجحان رہا۔ پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں دو پوائنٹ کمی ہوئی۔ کراچی: () کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے شیئرز میں خریداری دیکھی گئی۔ پہلے…