توقیرصادق کے خفیہ اکاؤنٹس کے شواہدریکارڈپرنہ لانیکاانکشاف
اسلام آ باد: سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کیخلاف 82 ارب روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران…
نئے آرمی چیف پر10روزمیںمشاورت ہوجائیگی،راجاظفرالحق
اسلام آ باد: ن لیگ کے چیئرمین سینیٹرراجاظفرالحق نے کہا ہے کہ آئندہ10روزمیں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلیے مشاورت کاعمل…
پشاورمیں دو پولیس اہلکار جاں بحق، ڈپٹی کمانڈنٹ شدید زخمی
پشاورمیںفرنٹیئرریزروپولیس کے ڈپٹی کمانڈنٹ کی گاڑی پردہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار جانبحق جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ…
سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کیلیے آبزرویشن دی، آردر جاری نہیں کیا،قائم علی شاہ
سکھر: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے 15ستمبر تک انعقاد کے حوالے سے…
ہر پاکستانی 81 ہزار روپے کا مقروض ہے،آئی ایم ایف
اسلام آ باد: حکومتی قرضوں کے باعث ہر پاکستانی شہری 81 ہزار روپے کا مقروض ہے۔ جبکہ 1999ء میں نواز شریف کے دور حکومت…
ممنون بھی رفیق تارڑ کی طرح فرماں بردار صدر ثابت ہونگے
اسلام آ باد: ن لیگ کے صدارتی امیدوار ممنون حسین مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے تاجر اور غیر سرگرم سیاسی شخصیت رہے ہیں۔…
سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان
کراچی: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی…
اقتصادی ترقی کیلیے پاک، افغان دوستانہ تعلقات اہم ہیں : سرتاج عزیز
اسلام آ باد: خارجہ امور اورقومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیزنے کہاہے کہ اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان…
لوڈشیڈنگ کا جن بدستور بے قابو،کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے
لاہور: ملک کے بیشتر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا جن بدستور بے قابو رہا جبکہ بلوچستان کے علاقے ژوب اور پنجاب کے ضلع راجن…
بھارت کی دریائے چناب پر بگلیہار سے5گنا بڑا ڈیم بنانے کی تیاری
نئی دہلی: بھارت نے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم سے5 گنا بڑا ایک اور ڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…
کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ؛ تين افراد جاں بحق، دو شديد زخمي
کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ کے واقعات ميں تين افراد جاں بحق اور دو شديد زخمي ہوگئے ۔ پوليس کے مطابق گارڈن کے…
ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا
ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا۔۔بارشوں کا سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے صبح…