Latest National, International, Sports & Business News

رحیم یار خان میں واقع باغ میں کام کرنے والے 10مزدور اغواء

رحیم یارخان کے علاقے جمال دین والی میں واقع آم کے باغات میں کام کرنے والے 10 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کچہ میں مشہور ڈکیت گروہ کے 20 مسلح ڈاکوؤں نے رات گئے باغ پر دھاوا بولا اور سوئے ہوئے 10 مزدورں کو ساتھ لے گئے۔…

ن لیگی رہنما ظفرعلی شاہ بھی عمران خان کے قافلے میں شامل

سابق سینیٹر بیرسٹر ظفر علی شاہ (ن) لیگ سے علیحدگی اختیار کرکے عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے این اے 53 سے عمران خان کے حق میں دستبرداری  کا بھی اعلان کردیا ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد گرفتار

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب کے سامنے پیش ہوئے۔ فواد حسن فواد نے نیب حکام کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا تاہم وہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن نہ کر سکے۔ اس پر نیب نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں…

رحیم یار خان میں واقع باغ میں کام کرنے والے 10 مزدور اغوا

رحیم یار خان:  جمال دین والی میں آم کے باغات میں کام کرنے والے 10 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ رحیم یارخان کے علاقے جمال دین والی میں واقع آم کے باغات میں کام کرنے والے 10 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کچہ میں مشہور…

ہراسانی کا الزام؛ میشا شفیع کے گھر کے باہر عدالتی نوٹس آویزاں کرنے کا حکم

لاہور:  سیشن کورٹ نے گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع کے گھر کے باہر عدالتی نوٹس آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے…

8 ٹیموں نے گھمسان کی لڑائی کیلیے کمر کس لی

ماسکو:  ورلڈ کپ میں پری کوارٹرفائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی جب کہ 8 ٹیموں نے گھمسان کی لڑائی کیلیے کمرکس لی۔ کوارٹر فائنل میں جمعے کو پہلا جوڑ یوروگوئے اور فرانس میں پڑے گا، یوروگوئے ان تین ٹیموں میں سے ایک ہے جس نے اپنے تینوں گروپ…

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر جان ابراہم کے خلاف مقدمہ درج

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کے خلاف بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ جان ابراہم کے خلاف بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) اقلیت کے جنرل…

مرشد سے عشق کو شرک نہیں کہا جا سکتا، عمران خان

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک پتن مزار پر دورے کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ عمران خان نے…

کینگروز پر قابو پانے کی پلاننگ کرلی، فخر زمان

ہرارے:  پاکستانی اوپنر فخرزمان نے کہا ہے کہ کینگروز پر قابو پانے کی پلاننگ کرلی۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پلاننگ کر لی ہے، پہلا باہمی میچ ماضی بن چکا،بلی اسٹین لیک نے بہت اچھی بولنگ کی لیکن ہر نئے مقابلے…