Latest National, International, Sports & Business News

سلمان خان اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے پر مہربان

ممبئی:  بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ شیرا سنگھ کے بیٹے کو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سلمان خان فلم نگری میں نئے چہرے متعارف کرانے اور ساتھی اداکاروں کی مدد کرنے کے حوالے سے انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے…

چیف جسٹس کا ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے کا عطیہ

اسلام آباد:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے دس لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ذاتی طور پر ایک ملین روپے دیئے ہیں۔ واضح…

سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے صوبے کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکا موقف…

موبائل کارڈز پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے موبائل فون کارڈز اور لوڈ پر بھاری ٹیکسز کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے…

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر، 19 افراد ہلاک

اوٹاوا:  کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے، 12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5…

شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور:  ہائی کورٹ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ نے دو رکنی بنچ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد…

معروف لوک گلوکار الن فقیر کی 18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی:  صوفیانہ کلام میں جداگانہ انداز رکھنے والے صدارتی تمغہ یافتہ لوک گلوکار الن فقیر کی آج (بدھ) کو 18ویں برسی منائی جارہی ہے۔ اندرون سندھ کے گاؤں آمڑی میں پیدا ہونے والے الن فقیر کا تعلق منگراچی قبیلے تھا، سندھ کے روایتی لباس…

ملیکا شراوت جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں

ممبئی:  بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کاروں کی خواہشات پوری نہ کرنے پر انہیں فلموں سے محروم رہنا پڑا۔  بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملیکا شراوت نے انڈسٹری میں جنسی حراسانی…

شوبز کے ستارے بھی سیاست کے میدان میں

عام انتخابات میں جہاں سیاسی  افراد میدان میں ہیں وہیں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی عوامی نمائندگی کے لیے قسمت آزمائی  کریں گے۔ ملکی انتخابات میں دوسرے افراد کی طرح  شوبز سے وابستہ افراد بھی قسمت آزمائی کے لیے میدان میں اتر چکے ہیں،…

سری لنکا کوآئی سی سی رکنیت بچانے کی فکر لگ گئی

ڈبلن:  سری لنکا کو آئی سی سی رکنیت بچانے کی فکر لگ گئی۔ ڈبلن میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو عبوری طور پر چلانے والے وزیر کھیل کے ایک نمائندے کو بورڈ اور کونسل میٹنگز میں شرکت کی اجازت دیدی گئی لیکن…