فرنچ ہتھیاروں کی اصل آزمائش کا وقت آگیا، آج بیلجیئم سے مقابلہ
سینٹ پیٹرز برگ:
فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج فرانس اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ فیورٹس میں شامل فرانس کی نگاہیں فائنل فور کے بجائے سیدھی فائنل پر مرکوز ہوچکی ہیں،اس کی نگاہیں1998 کے بعد ایک اور میگا ٹرافی حاصل…