Latest National, International, Sports & Business News

سجل علی کا احد رضامیر کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی:  نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کا اداکار احد رضامیر کے نام لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اورفلم’’پروازہےجنون‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانےو الے اداکار احد رضامیر کی جوڑی…

منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے طلب

کراچی:  منی لانڈرنگ اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 35 ارب روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ…

پاکستان کے نظام میں پہلی مرتبہ کسی طاقتور کو سزا ملی:عمران خان

لوئردیر/سوات: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے نظام میں صرف کمزور پکڑا جاتا تھا لیکن اس نظام نے پہلی بار کسی طاقتور کو سزا دی۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان دو بھائیوں نے سیاست میں کرپشن شروع…

ایون فیلڈ ریفرنس: نوازشریف کو 11، مریم کو 8 اور محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 11 اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 جب کہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلے میں نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ…

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

نیب حکام نے فواد حسن فواد کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالتی احاطے میں تعینات تھی۔ فواد حسن فواد کو احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب کے پراسیکیوٹر وارث…

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے بعد اب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ بھی آج ہی…

فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

فخر زمان نے یہ اعزاز ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انجام دیا، انہوں نے 73 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، وہ 2018 میں 12 میچز کھیلتے ہوئے 3 نصف سنچریز کی مدد سے 425 رنز کیساتھ ٹاپ پر آ گئے ہیں، انہوں نے…

بھاشا اولین ترجیح، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کردیا

لاہور میں مسلم لیگ(ن) کا انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر(ن)لیگ شہبازشریف نے کہا کہ 2013 سے پہلے لاکھوں لوگ بے روزگار تھے، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی، معیشت تباہ ہوچکی تھی اور  صنعتوں کا پہیہ رک چکا تھا لیکن (ن) لیگ کی حکومت…

عطاء الحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کی فوری طلبی پر سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید پیش ہوئے، وکیل نے بتایا کہ عطاء الحق قاسمی کی 15 لاکھ روپے تنخواہ کی منظوری وزیراعظم نے دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بہت ہی…