یاسین ملک کی پارٹی ’’لبریشن فرنٹ‘‘ پر پانچ سال کیلئے پابندی عاید
نئی دہلی//مرکزی حکومت نے جماعت اسلامی کے بعد محمد یاسین ملک کی پارٹی’’ لبریشن فرنٹ ‘‘کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے5 سال کیلئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے جمعہ کو لبریشن فرنٹ کو انسداد غیر قانون سرگرمیوں کی دفعات کے تحت…