Latest National, International, Sports & Business News

نیوزی لینڈ حملے میں بچنے والےبنگلہ دیشی کرکٹر مہدی حسن نے شادی کر لی

 نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بال بال بچنے والے بنگلہ دیشی  کرکٹر مہدی حسن میراج  شادی کے بندحن میں بندح گئے ہیں انہوں  نے جمعہ کو رابعیہ اختر پریتی سے ان کے گھر پر شادی کی، جہاں دونوں کے خاندان کے افراد ۔ ۔۔۔موجود تھے . .

تبصرے بند ہیں.