Latest National, International, Sports & Business News

سعودی خواتین کی ورلڈ اسپورٹس میں پہلی بارشرکت

سعودی عرب کی ویمن باسکٹ بال ٹیم نے ابوظہبی میں منعقدہ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کرتاریخ رقم کی ہے۔سعودی خواتین کوعالمی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت کے بعد پہلی مرتبہ باسکٹ بال ٹیم نے غیر معمولی مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیا کہ…

ملنگا کا ٹی20ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کےکرکٹر ملنگا2020میں ہونے والے ٹی20ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو مکمل طور الوداع کہہ دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ٹی20ورلڈ کپ کے بعد ان کا کرکٹ کیریئر ختم ہو جائے گا۔ملنگا نے ساتھ ہی کہا کہ وہ30 مئی سے انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ…

برطانوی شہریوں کے یورپی یونین سے برطانوی انخلاء کے خلاف لندن میں مظاہرے

برطانوی شہریوں نے یورپی یونین سے برطانوی انخلاء کے خلاف لندن میں مظاہرے شروع کردئیے، مظاہرین نے وزیر اعظم نے بریگزٹ پر نئے ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 مارچ کو طلب کر لیا ہے جس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو…

عالمی برادری روہنگیا بچوں کی مدد کرے، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ اور یونیسیف کی خیر سگالی سفیر پرینکا چوپڑا نے کہا کہ عالمی برادری کو روہنگیا بچوں کی خاطر آگے آنا چاہئے اور یہ دیکھنا چاہئے کہ یہ بچے کن حالات میں رہ رہے ہیں، ان کے سامنے خوراک ، صاف پانی، گھر، صفائی اور تعلیم جیسے بنیادی…

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی سے محروم

بال ٹیمپریگ میں سزایافتہ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر سے آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی بھی چھن گئی، ان کی دستیابی کے باوجود حیدرآباد سن رائزرز نے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا ہے۔ وارنر کی ہی قیادت میں سن رائزرز آئی پی ایل چیمپئن بننے…

عمران خان کا سندھ سے اغوا ہونے والی 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلٰی کو یہ ہدایت جاری کی ہے کہ سندہ سے اغوا ہونے والی 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے بارے میں ایسی اطلاعات ہیں کہ انہیں رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے، اس معاملے…

کیا عامر خان بوڑھے ہو گئے ہیں ؟

بھارتی اداکار عامر خان  حقیقت میں بوڑھے نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے ایک ٹی وی کمرشل کیلئےآدھے گنجے عمردراز بزرگ کا حلیہ اختیار کیا ہے۔ انہوں نے ٹی وی کمرشیل کیلئے لک بدلا ہے۔ ابھی حال ہی میں وہ پنکج ترپاٹھی کے ساتھ ایک ایڈ میں گجراتی شخص کا…

امیتابھ بچن ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا، 75 فیصد جگر ناکارہ ہو گیا

امیتابھ بچن نے ممبئی میں ایک تقریب میں انکشاف کیا کہ وہ ہیپاٹائٹس بی کے مریض ہیں۔ اور اس بیماری کی وجہ ان کے لیور کا 75 فیصد حصہ خراب ہوچکا ہے۔ آج وہ صرف 25 فیصد لیور پر زندہ ہیں۔ بگ بی نے کہا اس بیماری کی وجہ سے جوبرتائولوگوں کے ساتھ ہوتا…

چین کے کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ، 47 افراد ہلاک، 600سے زائد زخمی

 مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 600 سے زائد افراد…