Latest National, International, Sports & Business News

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کوسوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے جس کی پولس چھان بین کر رہی ہے۔یہ اطلاع نیوزی لینڈ ہیرالڈ نے دی ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر اس سرخی کے ساتھ ایک بندوق کی تصویر بھیجی…

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اب سیاست کے میدان میں

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر سیاست میں قدم رکھتے ہوئے باضابطہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے ہیں اور یوں انہوں نے سیاست کی پچ پر اپنی نئی اننگز کی شروعات کر دی۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے…

لازوال دھنوں کے خالق ۔۔۔نثار بزمی

عابد گوندل پاکستان کے نامورموسیقارنثار بزمی کا اصل نام سید نثار احمد ہے جویکم دسمبر 1924  کو بھارت کے شہرممبئی کے نزدیکخان دیش کے قصبہ میں سید قدرت علی کے گھر پیدا ہوئے۔ان کے والد کا تعلق موسیقی سے نہ تھا۔ بچپن میں نثار بزمی…

یورپ کا پہلا زیر آب ریستوران ۔۔ نارویجن فن تعمیر کا شاہکار

اپنی مثال آپ زیر آب یہ ریستوران دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ ناروے کے انتہائی جنوبی سرے پر واقع اس ریستوران کا کچھ حصہ ساحل پر اور کچھ پانی کے اندر ہے۔ پانی کے اندر موجود حصہ ٹھوس ٹیوب کی شکل کا بنایا گیا ہے۔ یہ نارویجن فن…

ہم کرپشن کے مسئلے پر بہت فکر مند ہیں, مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نےکہا ہے کہ ہمارا وزراء تحفے میں صرف پھول لیتے ہیں،ہم کرپشن کے مسئلے پر بہت فکر مند ہیں۔اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں ملائشیا کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے جاپان اور کوریا کے لوگوں سے سبق…

ویل جیکس کےچھ گیندوں پر6 چھکے

 دبئی میں کھیلی جارہی ٹی 10 کرکٹ کی سیریز میں انگلینڈ کے بیٹسمین ویل جیکس نے صرف 25 گیندوں میں سنچری بنا ڈالی ۔ انہوں نے 30 گیندوں پر 105 رنوں کی انگیز کھیلی، جیک نے اپنی انگیز میں 11 چھکے اور 8 چوکے لگائے، سرے ٹیم کا یہ کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ…

بلاول بھٹوزرداری کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوغدار وطن قرار دینے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے قرارداد جمع کرائی گئی۔قرارداد کے متن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایوان…

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی ،عمران خان

 اسلام آباد(سماء نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ  مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…

ملائیشیا کیساتھ 5 بڑے منصوبوں کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: (سماءنیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملائیشیا کے ساتھ 5 بڑے منصوبوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں، ملائیشیا نے جے ایف 17 طیاروں کی خریداری میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور…

کراچی:مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ، 2 محافظ جاں بحق

کراچی: (سماء نیوز) کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب 2 گاڑیوں پر فائرنگ میں 2 محافظ جاں بحق ہوگئے، مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے 2 واقعات ہوئے، نیپا چورنگی واقعے میں ایک سکیورٹی گارڈ صنوبر…