Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی صدرناتھ کووند کی طاقت کے استعمال کی دھمکی

بھارت کے صدرام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ملک کی خودمختاری کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تمل ناڈو کے سولور میں واقع حکیم پیٹ فوجی اسٹیشن اور پانچ دیگر بیس ریپیئر ڈپوؤں کو آج پریزیڈینشیل کلر عطا کرنے کے بعد صدر…

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میںاپنی شاندار کارکردگی کو دہراتے ہوئے 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی ۔۔کامیابی کیلئے 285رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے 47.5 اوورز میں دو وکٹ پر حاصل کرتے ہوئے سیریز میں2-0کی سبقت حاصل کرلی۔اوپننگ جوڑی آرون…

نقیب اللہ قتل کیس،راؤ انوار اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی:  کراچی ( سماء نیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی، عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد…

کراچی میں زیرسمندرایشیا کے سب سے بڑے تیل گیس کے ذخائردریافت،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے، قوم دعا کرے کہ یہ دریافت قوم کی تقدیر بدل دے۔

چھ سو سےزائد کمسن لڑکیوں کے خون سے نہانے والی سفاک عورت

آپ نے کئی ایسے سیریل کلرز کے بارے میں سنا ہوگا، جنہوں نے سلسلہ وار طریقے سے متعدد قتل کئے ہوں گے، لیکن آج ہم جس خاتون کے بارے میں بتانے  جا رہے ہیں، اس کی کہانی جان کر آپ حیرت زدہ ہو جائیں گے۔ یہ خاتون کمسن لڑکیوں کو مار کر ان کے خون سے…

ہندوستان کی واحد درگاہ جہاں ہولی منائی جاتی ہے

بارہ بنکی میں ہندو مسلم اتحاد کی مثال صوفی حاجی وارث علی کی درگاہ پر کھیلی جانے والی ہولی میں ذات اور مذہب کی سبھی سرحدیں ٹوٹ جاتی ہیں ۔ یہاں ہندو مسلم ایک ساتھ مل کر ہولی کھیلتے ہیں  اور ایک دوسرے سے گلے مل کر ہولی کی مبارکباد دیتے…

انڈونیشیا: سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 112 ہو گئی، 94 لاپتہ

انڈونیشیا کے پاپوا صوبے میں گزشتہ ہفتے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 112 ہو گئی جبکہ کم از کم 94 دیگر لاپتہ ہیں۔ سرکاری ذرائع نے آج یہ اطلاع دی ۔اعلی اہلکار ڈوڈي سمبوڈو نے کہا کہ فوجی، پولیس اہلکار اور بچاو عملہ…

اداکارہ چاہت کھنہ پر حملہ، ڈرائیور کی پٹائی،گاڑی کی اسکرین توڑ دی

بھارتی ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ  اپنی گاڑی پر شام کے وقت ملاڈ کے پاس سے گزر رہی تھیں ۔ اسی دوران 10-15 شرابیوں نے مل کر ان کی کار کے سامنے ہنگامہ شروع کردیا ۔ شرابیوں نے ڈرائیو کو بھی مارا اور اسکرین شیلڈ کو بھی توڑ دیا ۔ چاہت نے آس پاس…

اپنی مرضی سے اسلام قبول کرکے شادی کی، ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان سامنے آگیا

سندھ کے علاقے ڈہرکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دونوں ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اور اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دونوں لڑکیوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اس فیصلے پر خوش…

گلوکارہ شہناز بیگم 67 برس کی عمر میں ڈھاکہ میں انتقال کر گئیں

سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ اور ’جیوے جیوے پاکستان‘ جیسے یادگار ملی نغمے گانے والی نامور گلوکارہ شہناز بیگم دل کا دورہ پڑنے سے 67 برس کی عمںر میں ڈھاکہ میں انتقال کر گئی ہیں ۔ شہناز بیگم پاکستان اور بنگلہ دیش دونوں ملکوں میں مقبول تھیں۔ ان کا…