Latest National, International, Sports & Business News

مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی دوسری بار خودکشی کی کوشش

گلوکار مائیکل جیکسن کی20 سالہ بیٹی اور معروف ماڈل پیرس جیکسن نے  اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے والد کے موت کے بعد ذہنی مسائل، الجھنوں اور پریشانیوں کے باعث 2013 میں خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔تاہم اب ایک بارپھر پیرس جیکسن نے خودکشی کی کوشش کی…

پلوامہ حملہ الیکشن جیتنے کیلئے مودی سرکارکی سازش:رام گوپال یادو

بھارت کی سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادونے کہاہے کہ’’ پلوامہ میں سی آرپی ایف جوانوں کے قافلے پرہوا حملہ ایک سازش ہے‘‘۔ ووٹ کی خاطرجوانوں کوماردیا گیا۔ انہوں نے کہا جب حکومت تبدیل ہوگی تب اس معاملے کی جانچ کی جائے گی، تب بڑے…

کابل میں جشن نوروز پر دھماکے، 30 افراد ہلاک ، 23 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں نئے سال کے موقع پرمنائے جا رہے جشن نوروز کے دوران جمعرات کو ایک مذہبی مقام پر ہونے والےبم دھماکوں میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکے کس قسم کے تھے اس کا ابھی پتہ نہیں…

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: (سماء نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر اترا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر وزرا نے معزز…

نیوزی لینڈ میں فوجی طرز کے ہتھیاروں پر پابندی

 نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں نیم خود کار ہتھیار اور اسالٹ رائفلوں پر پابندی عاید کر دی ہے۔حال ہی میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے کے پیش نظرنیم خود کار ہتھیاروں اور اسالٹ رائفلوں پر پابندی لگانے کا…

رانی مکھرجی 40 برس کی ہو گئیں

 بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی آج اپنی 40 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، 1999 میں ریلیز ہونے والی کرن جوہر کی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے" نےانہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، شادی اور پھر ایک پیاری سی بیٹی کی ماں بننے کے بعد بھی رانی نے انڈسٹری میں اپنی…

ایکتا کپور کا تعاقب کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

 ممبئی پولیس نے ایک 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جس پر فلم اور ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر ایکتا کپور کا تعاقب کرنے کا الزام  ہے۔ گرفتار کیے گئے شخص نے 30 سے زیادہ بارایکتا کپور کا پچھا کیا تھا.گرفتار کیے گئے شخص کا ناام سدھیر…

ولیمسن نیوزی لینڈ کے پلیئر آف دی ایئر منتخب

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔جمعرات کومنعقدہ نیوزی لینڈ کرکٹ ایوارڈ کی تقریب میں ولیمسن، راس ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ اور کولن منرو نے سبھی بڑے ایوارڈ اپنے نام لئے۔ تقریب کے آغاز…

پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

 اسلام آباد(سماء نیوز)پولیس کی جانب سے سرکار کی مدعیت میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور قائدین کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور راجہ شکیل عباسی سمیت 70 جیالے نامزد ہیں جب کہ مقدمے میں پولیس…

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی پیشکش قبول کرلی

عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی پیشکش قبول کر لی۔سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی 460 ارب روپے  سال میں ادا کرے گا،جبکہ 27 اگست تک 25 ارب کی ڈاؤن پیمنٹ دے گا۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پہلے 4 سال میں ڈھائی ارب روپے…