Latest National, International, Sports & Business News

انٹر پول کا حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کر نے سے انکار

انٹر پول نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کر نے سے انکار کر دیاہے ۔پاکستان نے انٹرپول سے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی جسے یہ مسترد کر دیا گیاہے ۔درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ 11 صفحات پرمشتمل…

بھارت 16سے20اپریل کےدرمیان پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت 16سے20اپریل کےدرمیان پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے،اس حوالے سے پاکستان کے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں کہ بھارت تیاری کر رہا ہے۔ملتان میں  پریس کانفرنس کرتے…

الطاف حسین کے گرد گھیرا تنگ۔تحقیقات کیلیے برطانوی پولیس پاکستان پہنچ گئی

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا جب کہ 22 اگست کو ہونے والے واقعے کی تحقیقات کیلیے کاؤنٹر ٹیرر ازم کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس برطانیہ اسلام آباد پہنچ گئی۔22 اگست 2016 کو پریس کلب پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہراجونیئرقیادت کےسرہے،آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کارنل یونیورسٹی کے طلبہ کی ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر آرمی چیف نے کہاکہ  پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہرا بہادر جونیئر قیادت کے سر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

گھر پر نیب کی یلغار نے 12 اکتوبر کی یاد تازہ کر دی،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ نیب کی ٹیم نے غیرقانونی طور پر چھاپہ مارا تھا اور لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے گرفتاری روکنے کے حکم سے ہمارے موقف کو تقویت ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر پر نیب کی یلغار نے 12 اکتوبر کی یاد تازہ کر دی اور…

مودی حکومت کی جنگ کا ماحول بناکرانتخابات جیتنے کی سازش بےنقاب ہوچکی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے دعووں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)…

حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے ہی جائیں گے: نیب

نیب آفسر نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز گھر میں نہ چھپیں، باہر آکر گرفتاری دیں، سیڑھیاں منگوالی ہیں، گرفتار کر کے جائیں گے، چادر اور چار دیواری کا تحفظ کریں گے۔ نیب آفسر چوہدری اصغر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حمزہ بھائی سے گزارش ہے خود ہی…

حمزہ کی گرفتاری کا معاملہ: پولیس کی بھاری نفری موجود، رینجرز پہنچ گئی

نیب ٹیم حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لئے 96 ایچ ماڈل ٹاؤن دوبارہ پہنچ گئی، مجسٹریٹ اور پولیس کی بھاری نفری شہباز شریف کی رہائشگاہ کے باہر موجود ہے، رینجرز بھی پہنچ گئی، گھر میں گھسنے کیلئے سیڑھیاں منگوالی گئیں۔پولیس نے شہباز شریف کے گھر کا…

ضمانت قبل از گرفتاری: حمزہ کی درخواست 8 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

حمزہ شہباز نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں2 رکنی بنچ 8 اپریل کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اپوزیشن لیڈر…