Latest National, International, Sports & Business News

نیب اور نیازی کی گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتا، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیب اور نیازی کی گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرتا، منی لانڈرنگ کا غلیظ دعویٰ غلط ثابت ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی معاشی حالات تشویشناک ہے۔ ہم نے موجودہ…

لاہور ہائیکورٹ: لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

ایفی ڈرین کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ حنیف عباسی کیخلاف سیاسی بنیادوں پر کیس…

عمران خان کو گھر جانا پڑے گا۔مولانا فضل الرحمن،آصف زرداری ملاقات

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نےپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد میں ملاقات کی ۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آصف زرداری سے ملاقات معمول کا حصہ ہے ، ہم کوئی سرپرائز دینے کی پوزیشن میں…

امریکی اداکارہ ایلسن میک زبردستی جسم فروشی کرانے والے گروہ کی سرغنہ نکلی

امریکہ کی مشہور اداکارہ ایلسن میک نے قبول کیا کہ وہ خواتین کو بلیک میل کرکے سیک سلیو بنانے کا کام کرتی تھی۔ اداکارہ پر این ایکس آئی وی ایم نام کے ایک ادارے کے ساتھ مل کرخواتین کو بلیک میل کرنے کا الزام لگا۔ یہ ادارہ سیلف ہیلپ گروپ…

حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ وقت آنے پر کریں گے۔شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ وقت آنے پرکریں گے ۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے عوام کی خدمت کی ہے اور ہمارے ہاتھ صاف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف…

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ پیش کیا…

وزیراعظم کا 72 گھنٹے میں ادویات کی قیمتیں پرانی سطح پر لانے کا حکم

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کیا اور حکم دیا کہ 72 گھنٹے میں ادویات کی قیمتیں پرانی سطح پر لائی جائیں، ادویات کی یمتیں بڑھانے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ادویات…

کراچی کی ماڈل گرل لاہور میں قتل

کراچی کی 22 سالہ ماڈل لاہور میں مبینہ طور پر قتل ہوگئی، مقتولہ اقراء ماڈلنگ کے لئے گھر والوں سے ناراض ہو کر کراچی سے لاہور آئی تھی۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی کے رہائشی 3 افراد عثمان،حسن بٹ اور عمر رضا بٹ نے 22 سالہ اقراء سعید کو دو دن…

امیتابھ بچن کی پاکستان دشمنی سامنے آ گئی

امیتابھ بچن کو آسکر ونر ساؤنڈ ڈیزائنرر ریسل پوکیوٹی نے ایک فلم میں پاکستانی شخص کا رول کے لئے اپروچ کیا تھا۔ امیتابھ کو دونوں ممالک کے درمیان امن کا پیغام دینے والی یہ فلم پسند بھی آئی تھی۔حالانکہ ڈیٹس (تاریخ)نہ مل پانے کی وجہ سے شوٹنگ شروع…

مس ورلڈ مانوشی چھلر بھی اب فلموں میں کام کریں گی

سابق مس ورلڈ مانوشی چھلرنے بھی اداکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے۔وہ یش راج فلمز کے اگلے پروجیکٹ میں اداکاررنویر سنگھ کی فلم سے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کررہی ہیں۔فلم کی ہدایت منیش شرما کریں گے۔ رنویر سنگھ کی ڈیبیو فلم بینڈ باجا…