Latest National, International, Sports & Business News

برونائی: زنا اور ہم جنس پرستی پر سنگسار کرنے کا حکم

ایشیائی ملک برونی نے سیاستدانوں، مشہور شخصیات اور انسانی حقوق کے گروپس کی جانب سے عالمی تنقید کے باوجود ملک میں سخت شرعی قوانین متعارف کردیا، جس کے تحت زنا اور ہم جنس پرستی میں ملوث افراد کو سنگسارکرنے کی سزا دی جائے گی۔ ٹروپیکل برنیو جزیرہ…

مراد علی شاہ نےوفاقی حکومت کو نا اہل قرار دے دیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نا اہل ہے ، یہ اپنا کام نہیں کر سکتی ، میں پہلے بھی کہہ چکاہوں کہ وفاقی حکومت ناا ہل ہے۔گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے نہ…

اشتہاری ملزم پرویز مشرف دفاع کا حق کھو چکے۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزم پرویز مشرف دفاع کا حق کھو چکے ہیں۔ عدالت عظمی کی یہ آبزرویشن پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے تحریری حکمنامے میں سامنے آئی ہے۔پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ نے یکم اپریل کی سماعت کا…

آصف زرداری کاحکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ حکمرانوں کوایوانوں سے نکال دینے کا وقت آگیاہے ، جلد تحریک کی کال دیں گے ، میں نے الیکشن کے موقع پرہی کہہ دیا تھا کہ یہ 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کے درپے ہیں۔گڑھ خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب…

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہایم کیو ایم سے تحریک انصاف کا نظریہ ملتا ہے، ہمیں صرف ان سے مسلح ہونے پر اعتراض تھا۔ ایم کیو ایم سے جب دو بندے کابینہ کا حصہ بنے تو ڈر تھا کہ کہیں اختلاف پر بندوق ہی نہ نکل آئے، فروغ نسیم اور خالدمقبول صدیقی…

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کا ہتھکڑی لگانا غیر شرعی قرار دےدیا،

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نیب کا ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانا اسلامی شریعت اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔اجلاس کے بعد چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے گفتگو میں کہا کہ جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کرنا…

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ

حکومت کی  جانب سے پٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،  نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیا…

درسی کتب 12 فیصد تک مہنگی

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے درسی کتب 12 فیصد تک مہنگی کر دیں۔ کتابیں نا صرف مہنگی کی گئی ہیں بلکہ بازار میں دستیاب بھی نہیں جس کے باعث بچے، والدین دکانوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں اور کتابیں سستی کرنے و بروقت فراہم کرنے کی دہائی دے رہے…

نااہلی کی درخواست پر زرداری کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نےنااہلی کی درخواست پرسابق صدر آصف علی زرداری کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میںجواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان اور عثمان ڈار کی آصف…