ایشوریا رائے ایک بار پھر ماں بننے والی ہیں؟
بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے ساتھ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر گوا کے ایک سمندر کے کنارے لی گئی ہے جہاں جوڑا چھٹیاں منانے گیا۔ وائرل ہو رہی اس تصویر سے یہ ظاہر ہو رہا…