Latest National, International, Sports & Business News

گھر پر نیب کی یلغار نے 12 اکتوبر کی یاد تازہ کر دی،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ نیب کی ٹیم نے غیرقانونی طور پر چھاپہ مارا تھا اور لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے گرفتاری روکنے کے حکم سے ہمارے موقف کو تقویت ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر پر نیب کی یلغار نے 12 اکتوبر کی یاد تازہ کر دی اور گرفتاری کیلئے پیش نہ ہونا میرا قانونی حق تھا جبکہ آئندہ کا لائحہ عمل وکلاءسے مشورہ کر کے طے کروں گا، ہمارے پرامن کارکنوں پر لاٹھی چارج سراسر زیادتی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.