Latest National, International, Sports & Business News

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو لیگی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ حمزہ شہباز کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے

تبصرے بند ہیں.