Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بھی اداکاری کریں گے

بھارتی اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بھی اداکاری میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔ سیف علی خان امریتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان نے گزشتہ سال بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ سارا نے کیدارناتھ اور سمبا جیسی سپرہٹ فلموں میں کام…

نریندر مودی کاسرینگر جموں شاہراہ کو شہری ٹریفک کیلئے ہفتے میں2روز تک بند رکھنے کا حکم، کشمیری سراپا…

سرینگر جموں شاہراہ کو شہری ٹریفک کیلئے ہفتے میں2روز تک بند رکھنے کے فرمان کو چونکا دینے والا قرار دیتے ہوئے سیاسی،مزاحمتی تجارتی اورسماجی جماعتوں کے علاوہ وکلاء نے یک زباں ہوکر اس حکم نامہ کو تغلقی قرار دیکر اس پر نظر ثانی کرکے واپس لینے کا…

عمراکمل کی ورلڈ کپ سے چھٹی ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو منتخب کرلیاہے۔کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کی پاکستانی ٹیم فائنل کرنے سے پہلے 24 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کرلیاہے- لیکن ان میں عمراکمل کا نام شامل نہیں ہے۔جبکہ سرفرازاحمد، اورشعیب…

نیب نے شہباز شریف کو 9 اپریل کو طلب کرلیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کو ماڈل ٹائون سے نیب گرفتار کرنے میں ناکام رہی لیکن منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور شہباز شریف کو 9 اپریل کو طلب کرلیا گیا،  نیب نے طلبی نوٹس میں دستاویزات سمیت حاضر ہونے کا حکم دیا…

اداکارہ ریما شوہر کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پہنچ گئیں

 اداکارہ ریما خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا ہے۔اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باعث پاکستانی شہریوں کی مسجد اقصیٰ کا دیدار کرنے کی خواہش پوری نہیں ہوپاتی لیکن امریکی شہریت اداکارہ…

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم

حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں روز بروز ڈالر کی بڑھتی قیمت اور مارکیٹ سے ڈالر کے بڑے پیمانے پرغائب ہونے کے انکشاف کے بعد حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے…

اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو میں لات مار کرحکومت ختم کردوں گا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم بھٹو کا آئین ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تمہیں وارننگ دے رہا ہوں کہ اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو میں ایک لات مار کرآپ کی حکومت ختم کردوں گا۔ذوالفقار علی بھٹو کی…

داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے سر کی قیمت اڑھائی کروڑ ڈالر مقرر

امریکا نے شام ، افغانستان سمیت دیگر ممالک میں پرتشدد کارروائیوں میں سرگرم تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر ڈھائی کروڑ ڈالر( 3 ارب 54 کروڑ 15 لاکھ روپے) انعام مقرر کردیا۔العربیہ میں شائع رپورٹ کے مطابق…

پرینکا گاندھی نے صحافی کے جوتے اٹھائے

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج ایک صحافی کے جوتے اٹھائے جو اُس وقت بے ہوش ہوگئے تھے جب پرینکا کے بھائی اور پارٹی صدر راہول گاندھی ‘ لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کیرالا پہنچے ۔ راہول نے ویناڈ کے کلکٹر کے دفتر…

مودی پر بنی فلم 5 اپریل کو ریلیز ہو گی

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر بنی فلم کی 5 اپریل کو ریلیز کرنے منظوری دے دی ہے۔ فلم ’ پی ایم نریندر مودی‘ بنانے والوں کے قریبی ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے کلیرنس دے دیا ہے کہ فلم 5 اپریل کو ریلیز کی…