Latest National, International, Sports & Business News

سمندر کنارے جہاز کے ساتھ سیلفی لینے والوں کو موت کی سزا

تھائی لینڈ جانے والے سیاحوں کیلئے سب سے پہلا کام ہوتا ہے کہ وہ فکیٹ کے میکھاو بیچ پر لینڈ ہونے والے یا ہوا میں اڑ رہے طیاروں کے ساتھ سیلفی لیں۔ حالانکہ اب ایسا کرنا ان کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔دراصل فکیٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ نے  …

صدف خادم‘باکسنگ میں حصہ لینے والی پہلی ایرانی خاتون

صدف خادم کوآفیشل باکسنگ میں حصہ لینے والی پہلی ایرانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہورہاہے۔24سالہ صدف خادم ہفتہ کومغربی فرانس میں ایرانی نژاد سابق سوپربنٹم ویٹ ورلڈ چمپئن باکسر سے نبردآزما ہوں گی ۔صدف نے صرف چار سال قبل باکسنگ کی تربیت شروع کی…

کیا دیپکا اور رنویر بھی بی جے پی کی الیشن مہم کا حصہ بن گئے؟

ان دنوں ملک بھر میں سیاسی ماحول ہے.... ایسے میں بالی ووڈ بھی اسی ماحول میں رنگ چکا ہے۔ اسی بیچ انڈسٹری کے دو بہترین اسٹار کپل کی حیران کرنے والی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ حیران کرنے والی اسلئے کیوں کہ ان دونوں کو کبھی سیاسی مدعوں پر نہ تو…

اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں‌ بیٹیاں طلب

شریف خاندان کے خلاف نیب ایک بار پھر متحرک ہو گیا، میاں شہباز شریف کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کو نوٹس دیکر بلا لیا۔ نوٹس وصول کرانے ماڈل ٹاون پہنچے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیب ٹیم نے میاں شہباز شریف کی بیٹیوں کے گھر چھاپہ بھی…

حکومت کا کوئی دباو نہیں، حمزہ کے الزامات مسترد کرتے ہیں، نیب اعلامیہ

حمزہ شہباز کے الزامات پر نیب کا موقف سامنے آیا ہے کہ نیب پر حکومت کا کوئی دباو نہیں، حمزہ شہباز اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کےٹھوس شواہد موجود ہیں۔ حمزہ کے ڈی جی نیب پر لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہیں، یہ سب کچھ کھسیانی بلی کھمبا…

ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے معاملات طے کر لیں: حمزہ کا الزام

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے، اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کر لیا۔ نیب کارروائیوں کے پیچھے محرک نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ انھوں‌ نے الزام…

شیخ رشید کا ساری جائیداد یونیورسٹی کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان

وفاقی  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ٹرین کے ذریعے سفر کررہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان بھی نئی چلنے والی ٹرین سر سید ایکسپریس پر سفر کریں گے جبکہ صدر عارف علوی بھی ٹرین پر سفر…

وزیراعظم 25 اپریل کو 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان 25 اپریل کو سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے، ان کا یہ دورہ 4 روز پر مشتمل ہو گا جس کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ، چینی ہم منصب لی کی کیانگ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران توانائی اور ریلوے سمیت مختلف…

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی فہرست وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔ایف اے ٹی ایف کی فہرست میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام صرافہ بازار تاویزی بنائے جائیں، سونے کے لین دین کے لیے نقدی استعمال نہ…

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیض حمید، میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل اظہر…