Latest National, International, Sports & Business News

آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔امجد سلیمی کی جگہ عارف نواز خان کو نیا آئی پنجاب تیعینات کر دیا گیا ہے۔امجد…

آئی ایم ایف سے معاملات طے، 6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا: وزیر خزانہ

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دورہ امریکا میں آئی ایم ایف، عالمی بینک اور دنیا کے بڑے سرمایہ کاروں سے ملاقات ہوئی، آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے، آئی ایم ایف کا وفد اپریل…

بلوچستان میں تباہی مچانے والا بارش کا سسٹم پنجاب میں داخل

جنوبی اضلاع میں بارشوں اور ژالہ باری شروع ہوگئی، لاہور میں بھی وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مغربی ہواؤں سے بننے والے نظام کے باعث گزشتہ کئی روز سے بلوچستان میں بارشیں برسا رہا ہے۔ اب یہ نظام بلوچستان کے راستے پنجاب میں داخل…

ارمیلا کی انتخابی ریلی میں کانگریس اور بی جے پی کے ورکرز میں تصادم

ممبئی شمالی ضلع لوک سبھا حلقہ کی کانگریسی امیدوار اداکارہ اُرمیلا ماتونڈکرکی ریلی میں بی جے پی اور کانگریس کے ورکروں میں جھڑپ ہوئی ہے۔تصادم اُس وقت پیش آیا جب اُرمیلا جم غفیر سے خطاب کررہی تھیں اوربی جے پی کے چند ورکروں نے جلسہ کے مقام کو…

مجھے بھی جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا، پریانیکا چوپڑا کا انکشاف

جب سے پرینکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے وہ ایک کے بعد ایک کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ پرینکا کی شناخت اب صرف ہندوستان تک ہی محدود نہیں بلکہ پوری دنیا میں ان کے نام کے چرچہ ہیں۔ حال ہی میں پرینکا 10ویں خواتین سمٹ میں شامل ہوئی تھیں۔…

منی لانڈرنگ کرنیوالوں سے سوال کیا جائے توغصہ ہو جاتے ہیں، وزیراعظم

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے فرانسیسی ماہراقتصادیات فریڈرک باسٹائیٹ کا ایک قول شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ فریڈرک باسٹائیٹ کا قول منی لانڈرنگ کرنے والوں کے حوالے سے ایک سچ ہے۔ وزیراعظم نے فریڈرک باسٹائیٹ کا جو قول شیئر کیا ہے۔اس میں…

ماڈل کورٹس کی تعداد 116 سے بڑھا کر 232 کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں ماڈل کورٹس کی تعداد 116 سے بڑھا کر 232 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان مزید ماڈل کورٹس کیلیے ججز کے نام بھی مانگ لیے گئے ہیں، اس فیصلے سے اب ملک بھر کے ہر ضلع میں 2،2 ماڈل کورٹس بن جائیں گی، ایک ماڈل کورٹس فوجداری اور دوسری ماڈل…

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے برے دن شروع

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں بی جے پی کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔ اس مرحلے میں 91 سیٹوں پر الیکشن ہوئے۔ ان میں سے سب سے زیادہ سیٹیں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں تھیں ۔ چنانچہ ان دونوں ریاستوں کی کل 42 سیٹوں میں سے ایک بھی سیٹ بی جے پی…

ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس تباہی سے بال بال بچ گئی،ٹھٹھہ جنگ شاہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمد ہونے پرمسافروں سے بھری ٹرین کو ریلوے حکام نے سٹیشن سے چند فرلانگ پہلے ہی روک لیا۔ بم ناکارہ بنانے کے بعد ٹریک بحال کر دیا گیا…

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ میں نذدیکیاں، پوجا بھٹ کا ردعمل

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ آج کل اپنی فلموں سے کہیں زیادہ اپنی پرسنل باتوں کو لے کر سرخیوں میں ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ان دونوں کا ایک دوسرے کو پیار کرتے ہوئے ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو سے پہلے ان کی شادی کو لے کر بالی ووڈ کے…