Latest National, International, Sports & Business News

بھارت کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں موجود پائلٹ نے عملے کے دو اراکین کے ساتھ پیرا شوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی جنہیں سمندر سے بحفاظت نکال لیا گیا۔بھارتی بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی…

حکومتی دباؤ پر ادویہ ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومتی دباؤ پر ادویہ ساز کمپنیوں نے 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، فیصلے کا اطلاق 15 روز میں ہوگا۔پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد سعید نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کا…

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کردی گئی۔حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی تھی جس کے پیش نظر انہوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور ہائیکورٹ سے…

وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ ایک شروعات ہے، ہم ملک بھر میں مختلف جگہوں پر اسکیمیں شروع کریں گے۔عمران خان نے بتایا کہ جب سے حکومت میں پہلے دن سے…

صدارتی نظام لایا گیا تو ملک ٹوٹنے کا خدشہ ہوگا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کہنا ہے صدارتی نظام لایا گیا تو ملک ٹوٹنے کا خدشہ ہوگا، کرپشن کارڈ کا استعمال کر کے جمہوریت ختم کی جاتی ہے، حکومت کو نکالنا پڑا تو سسٹم میں رہ کر نکالیں گے، چار وزیر ایسے ہیں جن کا کالعدم تنظیموں سے تعلق ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی…

منی لانڈرنگ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کو انسداد منی لانڈرنگ کے حوالے سے اختیارات دیدیے گئے ہیں۔ منی انڈرنگ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد…

نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی

 مودی نے پھر سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کی دھمکی دے ڈالی، انتخابی ریلی میںدھمکیدی کہ ایک مرتبہ سرجیکل اسٹرائیک کی، پھر بالاکوٹ میں کاروائی کی، اب اگر دوبارہ دہشت گردی کی کوئی کاروائی ہوئی تو پاکستان کو اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ مودی …

پیرس : تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اٹھی

پیرس میں واقع عیسائیوں کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے چرچ کو مکمل طور پر اپنی لپٹ میں لے لیا، آگ بھجانے کی کوششیں جاری۔نوٹرے ڈیم چرچ فرانس کا سب سے بڑا اور تاریخی چرچ تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ نوٹرے ڈیم چرچدنیا بھر کے عیسائیوں…

پنجاب، پختونخوا، اندرون سندھ میں طوفانی بارشیں، 12 افراد جاں بحق

پنجاب، خیبرپختونخوا، اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں گرنے اور دیگر حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے، لیسکو کے 150، فیسکو کے 110 فیڈر ٹرپ کر گئے۔لاہور میں رات کے وقت تیز آندھی سے ہر طرف…

اعصام الحق نے کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت لی

امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والے کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق نے اپنے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز کے ساتھ شاندار کھیل پیش کیا۔مینز ڈبل کے فائنل میں پاک میکسیکن جوڑی نے نیل اسکپسکی اور کین اسکپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست…