ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ سے بدھ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں اورآندھی کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، اورنئی بارشوں کی ایڈوائزری بھی جاری کردی ہے،…