Latest National, International, Sports & Business News

آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔امجد سلیمی کی جگہ عارف نواز خان کو نیا آئی پنجاب تیعینات کر دیا گیا ہے۔امجد سلیمی کو اکتوبر 2018 میں آئی جی پنجاب تعینات کیاگیا تھا، اس سے قبل وہ آئی جی سندھ بھی رہ چکے ہیں۔ امجد سلیمی سے قبل آئی جی پنجاب طاہر نواز خان کو بھی تبدیل کیا جا چکا ہے۔

تبصرے بند ہیں.