Latest National, International, Sports & Business News

غلام سرور کا متبادل وزارت لینے سے انکار

غلام سرور خان نے بھی متبادل وزارت لینے سے انکار کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کابینہ میں رد و بدل کے بعد ناقص کارکردگی پر غلام سرور خان سے پیٹرولیم کی وزارت لے کر انہیں ایوی ایشن کی وزارت دی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا…

معاشی فیصلے جذباتیت سے نہیں، سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے، عبدالحفیظ شیخ

نئے نامزد ہونے والے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی فیصلے جذباتیت سے نہیں بلکہ سوچ سمجھ کر کرنا ہونگے۔ نامزد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے معاشی فیصلوں کے لیے اپنا روڈ میپ تیار کر لیا…

جو وزیر ملک کیلئے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سربراہی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاؤں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہا کہ ایک اچھا کپتان جیت کیلئے اپنی ٹیم پر نظر…

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب ہوں کہ میں نے پاکستان کے لیے 5…

وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر سے قلمدان واپس لے لیے

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء سے ان کے قلمدان واپس لے لیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری سے اطلاعات، علی امین گنڈا پور سے کشمیر امور، غلام سرور خان سے…

اسد عمر کا وزارت خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اسد عمر نے کہا کہ کابینہ میں تبدیلی سے متعلق وزیراعظم کی خواہش ہے میں وزارت خزانہ چھوڑ کر توانائی کی وزارت لے لوں لیکن میں نے زیراعظم کو اعتماد میں لیا ہے کہ میں کابینہ کا مزید حصہ…

کوئی شک نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے پر رد عمل میں کہا ہےکہ کوئی شک و شبہ نہیں کہ بلوچستان میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت مسائل حل کرنے کے بجائے بہانے بنا…

نقاد، ماہرِ لسانیات، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، ڈاکٹر جمیل جالبی وفات پا گئے ۔

پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان اور صدر اردو لُغت بورڈ ڈاکٹر جمیل جالبی  89 سال 10 ماہ 6 دن کی عمر میں کراچی میں وفات پا گئے ۔ ان کا سب سے اہم کام قومی انگریزی…

وزیراعظم نے مکران کوسٹل ہائی وے دہشتگردی واقعے پر رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مکران کوسٹل ہائی وے کے واقعے میں بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا گیا، ملوث افراد کو کیفر…

بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کا بس سے اتار کر قتل

بلوچستان میں ملک دشمنوں نے بربریت کی انتہا کر دی، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑا جانے والی 5…