Latest National, International, Sports & Business News

داتا دربارکے قریب دھماکہ، امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

داتا دربارکے قریب دھماکے کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے امن و امان سے متعلق فوری طور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ امن و امان سے متعلق اجلاس کچھ دیر بعد پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں ہوگا۔دھماکے کی پیش نظروزیراعلی…

وزیر اعظم کی داتا دربار دھماکے کی شدید مذمت، رپورٹ طلب

زیراعظم عمران خان نےلاہور میں  داتا دربارکے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم…

آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی، ذرائع

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئی ہے اور اس کے کینیڈا منتقل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی آزاد شہری ہے اور وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی ہے۔اس سے قبل بھی آسیہ بی بی کے بیرون ملک روانگنی…

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع کر دی۔اس سے قبل حمزہ شہباز ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے۔حمزہ شہباز شریف اپنی ضمانت میں توسیع کے لیے…

لاہور: داتا دربار کے باہر خود کش دھماکا، 8افراد شہید

لاہور میں داتا دربار کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید جبکہ25زخمی ہوئے ہیں۔آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے دھماکے میں 8 افراد کے شہید اور 25 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید نے دھماکے کو خود کش…

فواد چوہدری نے رویت ہلال کے لئے کمیٹی قائم کردی

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کے لئے کمیٹی قائم کردی جس کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی رمضان، عید الفطر، عید الاضحی اورمحرم کے حوالے سے 5سالہ کیلنڈرتشکیل دے گی۔کمیٹی میں جوائنٹ سائنٹفک…

نواز شریف کو جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل لے جانے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی 6 ہفتے کی ضمانت کی مدت آج مکمل ہوگئی، وہ جاتی امرا سے جیل واپس جائیں گے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے قائد کو ریلی کی صورت میں رخصت کرنے کا پلان بنالیا، مریم نواز ریلی کی قیادت کرینگی۔نواز شریف جیل روانگی سے پہلے جاتی امرا…

حمزہ شہباز کا لوکل گورنمنٹ بل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

حمزہ شہباز نے لوکل گورنمنٹ بل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے لیگل ٹیم کو کیس کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع لیگل ٹیم کے مطابق حمزہ شہباز کی منظوری کے بعد لوکل گورنمنٹ بل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا…

زکوة کٹوتی کیلئے تمام بینک 7 مئی کو عوام کیلئے بند رہیں گے

بینک کھاتوں سے زکوة کٹوتی کل ہو گی، سٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک عوام کے لئے بند رہیں گے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے زکوة نصاب کے اعلان کے بعد اب سٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کل تمام بینک کھاتوں سے زکوة کٹوتی ہو گی…

سینیٹ: مہنگائی پر بات کرنیکی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آوٹ

سینیٹ اجلاس میں بڑھتی مہنگائی پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن واک آوٹ کر گئی، کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس 5 منٹ کیلئے ملتوی کرنا پڑگیا۔سینیٹ اجلاس میں رمضان سے قبل ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے توجہ دلاؤ نوٹس…