Latest National, International, Sports & Business News

امریکی صدر کی شمالی کوریا کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہنما شمالی کوریا کم جونگ ان بہتر تعلقات کی راہ کو خطرے میں نہیں ڈالیں…

عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں اور قیمتوں میں اضافے کا بوجھ حکومت اور عوام کو مل کر برداشت کرنا پڑے گا۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کم از کم نہیں چاہیں گے کہ وہ عوام کی مشکلات میں اضافہ کریں۔دوسری جانب…

ایف اے ٹی ایف اہداف کے حصول کے لئے مسودہ قانون تیار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے چنگل سے نکلنے کے لئے حکومت پاکستان متحرک ہے، منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کیخلاف قانون سخت کیا جا رہا ہے، کالے دھن کے دھندے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔پاکستان منی لانڈرنگ کرنےوالوں کیخلاف کاری وار کرے…

اداکار راج کپور کا تاریخی اسٹوڈیو فروخت ہو گیا

بھارتی فلموں کے پہلے شو مین راج کپور اور ان کی کئی فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی مشہور اداکارہ نرگس دت کی یادوں سے سجا آر کے اسٹوڈیو فروخت ہو گیا ہے۔بھارت کا ایک بڑا تجارتی گروپ 'گودریج، اس تاریخی اسٹوڈیو کا نیا مالک ہے۔ جلد ہی یہ…

کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاوٴسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب…

عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر ہوں گے

وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں گےجبکہ نجی شعبے سے 7 افراد کو بھی بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل…

قندیل بلوچ کا بھائی سعودی عرب میں گرفتار

قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قتل کیس کے ایک اور نامزد ملزم ، قندیل بلوچ کے بھائی عارف کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ملتان پولیس کے مطابق انٹرپول کے ذریعے قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد ملزم عارف کو سعودی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم اوربے حسی کی انتہا ہے، شہبازشریف

۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے پٹرول نرخ بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کو 9 روپے 11 پیسے پٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ رمضان مبارک ہو، رمضان المبارک سے قبل پٹرولیم مصنوعات…

معاشی ٹیم میں تبدیلیاں: گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر فارغ

چیئرمین فیڈل بورڈ آف ریونیو جہانزیب خان اور گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ ایف بی آر کے نئے چیئرمین کیلئے فضل یزدانی، جاوید غنی، زاہد کھوکھر اور رشید شیخ کے نام زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

گورنر پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد بل گورنر پنجاب کو بھجوایا گیا تھا۔پرانے بلدیاتی ادارے قصہ پارینہ بن گئے، گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد بلدیاتی ادارے تحلیل ہو جائیں گے۔ پنجاب…