پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے مزید 3 چینی باشندے گرفتار
اسلام آباد ایئر پورٹ سے مزید 3 چینی پاکستانی جوڑے حراست مین لے لئے گئے۔ چینی وزارت پبلک سیکیورٹی نے پاکستان سے تعاون کیلئے ٹاسک فورس بھجوا دی۔ایف آئی اے امیگریشن نے 3 چینی باشندوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حراست میں لیا جو 3 پاکستانی…