ملک IMF کے پاس گروی، نواز شریف کو ہٹانے کا کھیل سامنے آنے لگا، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو منظر سے ہٹانے کا اصل کھیل سامنے آرہا ہے۔عمران خان نے ملک کو نئی ایسٹ انڈیا کمپنی آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔نئے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر…