Latest National, International, Sports & Business News

مظفر گڑھ: رشتے سے انکار پر لڑکی کو آگ لگا دی

مظفر گڑھ میں سفاک ملزم نے رشتہ سے انکار پر لڑکی کو پٹرول ڈال کر آگ لگا دی، لڑکی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، تھانہ بیٹ میر ہزار خان پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار خان کی بستی میانی میں ظلم اور سفاکیت…

امریکہ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر بھی پابندی عائد کر دی

امریکا اور ایران میں سرد مہری عروج پر پہنچ گئی، صدر حسن روحانی کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے جزوی دستبرداری کے اعلان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا،…

داتا درباردھماکے کے شہدا کی تعداد 11 ہوگئی

لاہورمیں داتا دربار دھماکے میں زخمی ہونے والا مزید ایک اہلکاردم توڑ گیا، جس کے بعد دھماکے کے شہدا کی تعداد 11 ہوگئی۔  شہید کانسٹیبل صدام گزشتہ روزبم دھماکے کی زد میں آکرزخمی ہوگیا تھا۔ کانسٹیبل کی موت خون زیادہ بہنے کی وجہ سے ہوئی۔دوسری…

حکومت کا آئی ایم ایف کواگلے بجٹ میں 750 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا پلان پیش

حکومت نے آئی ایم ایف کواگلے بجٹ میں 750 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا ورکنگ پلان پیش کردیا۔ وفاقی بجٹ میں چینی پرجی ایس ٹی کی شرح بڑھائی اورگیس پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ الیکٹرانکس اورفوم انڈسٹری کی مصنوعات کی پرچون قیمت پرسیلزٹیکس…

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپتال کا دورہ، زخمیوں میں چیک تقسیم کیے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میؤ اسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے داتا دربار خودکی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور زخمیوں میں امداد کے چیک تقسیم کیے۔عثمان بزدار نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور معمولی زخمیوں میں ایک ایک…

لاہور دھماکہ: خودکش بمبار کی نشاندہی ہو گئی، فنگر پرنٹس نادرا کو ارسال

لاہور پولیس نے خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق خودکش بمبار کی نشاندہی ہو گئی ہے اور فنگر پرنٹس نادرا کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 سے 16 سال کی درمیانی عمر کا خود کش بمبار داتا دربار سے منسلک…

آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے جس کے دوران عدالت نے آصف زرداری کی 15 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی…

گرفتاری کا خدشہ: آصف زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ہریش کمپنی کیس میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست میں چیئرمین نیب اور تفتیشی افسر محمد کامران کو فریق بنایا گیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے درخواست میں موقف اختیار کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب نے داتا دربار دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے داتا دربار کے باہر پولیس وین پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ عثمان بزدار نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت…

دہشت گردوں کے خلاف قوم سیسہ پلائی دیوارہے اسے شکست دے کررہیں گے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے داتا دربارلاہوردھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اورتعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اورتعزیت کرتے ہیں،…