براؤزنگ زمرہ
1دنیا
ٹام موڈی سمیت دنیا بھر سے کرکٹر زکی نوجوان بیٹسمین حیدر علی کے کھیل کی تعریف
مانچسٹر (سپو ر ٹس ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل وان اور سابق آسٹریلیوی فاسٹ بولر ٹام موڈی سمیت دنیا بھر سے کرکٹر زنے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کے کھیل کی تعریف کی ہے جبکہ خواتین کرکٹرز بھی حیدر علی کی فین ہوگئیں۔۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر…
پاک بحریہ کی ریسکیوٹیموں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں محصور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ،…
اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کی جانب سے کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈریلیف آپریشن بدھ کو بھی جاری رہا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کا کورنگی کاز وے پر ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کے لئے سرچ…
سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے،میاں شہبازشریف
کراچی (این این آئی)قائدحزب اختلاف اورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرمیاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست نہ کی گئی ہوتی تو آج سندھ اور کراچی کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت…
لبنان میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے بعدبھی مظاہرے،فورسزسے جھڑپیں
بیروت (مانیٹر نگ ڈیسک)لبنان میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے بعد دارالحکومت بیروت میں ایک مرتبہ پھر مظاہرے شروع ہوگئے ۔ شہر کے وسط میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس…
ایرانی فورسز نے مظاہرین سے نمٹنے میں سنگین خلاف ورزیاں کیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک)حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہاہے کہ ایران میں گزشتہ برس ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے اندھا دھند گرفتاریاں کیں اوران افراد کو بری طرح سے اذیتیں دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے…
وفاقی ادارے بد امنی کے واقعات کی تحقیقات کریں گے،صدر ٹرمپ
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی اور محکمہ انصاف (ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس) ڈیموکریٹس کے زیرِ انتظام شہروں میں بدامنی کے واقعات کی تحقیقات شروع کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں…
جنسی عدم مساوات کے ماحول میں کورونا کے باعث گہرائی آئی ہے، اقوامِ متحدہ
نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہاہے کہ کورونا وبا نے جنسی مساوات کے سلسلے میں حساس پیش رفت کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق شہری تنظیموں کے یوتھ وومن ونگ کے نمائندوں کے شریک ہونے والی…
یورپی یونین لیبیا کے پر امن سیاسی تصفیے کی حامی ہے، جوزف بوریل
طرابلس(مانیٹر نگ ڈیسک)یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل نے لیبیائی وزیراعظم فائز السراج سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ لیبیا کا پر امن تصفیہ اہم ترجیح ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ…
کورونا وائرس‘ مقبوضہ جموں و کشمیر میں لاک ڈان میں30ستمبر تک توسیع
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کووڈ 19 کے سلسلے میں تازہ ترین رہنما اصول جاری کرتے ہوئے انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں 30 ستمبر تک لاک ڈان میں توسیع کردی۔مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق تمام اسکول،…
پاکستان کیخلاف بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
سرینگر(مانیٹر نگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے میں مبینہ طور پر مرکزی ملزموں کے ذریعہ استعمال ہونے والی رقم کی ٹریل تلاش کرنے کے دعوے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔ .28 اگست کو ، بھارت…
سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا
لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک) سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث ریلوے کا ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا، کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ کئی گھنٹے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات…
ایران کا چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان
تہران (مانیٹر نگ ڈیسک )ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیورک پر کام شروع کیا ہے۔ جلد ہی ایران میں عالمی انٹرنیٹ نیٹ ورک سے الگ اپنا قومی نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔میڈیارپورٹس کے…