Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1دنیا

ترکی کا تیل وگیس کے منصوبے میں توسیع پراصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی

انقرہ (مانیٹر نگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بحیرہ روم میں تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کی مزید تلاش اور ان کے حصول کے منصوبے پر اصرار کیا ہے۔ دوسری طرف یورپی ممالک نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان…

یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 40 لاکھ سے بڑھ گئی

لندن /برسلز (مانیٹر نگ ڈیسک)یورپ میں کورونا متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ اور ہلاکتیں دو لاکھ سولہ ہزار سے زیادہ ہو گئیں۔ روس میں کورونا سے بیمار افراد کی تعداد 10لاکھ سے بڑھ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے…

رابطہ عالم اسلامی کی سویڈن میں قرآن نذرآتش کرنے کے واقعے کی مذمت

قاہرہ(مانیٹر نگ ڈیسک)رابطہ عالم اسلامی نے یورپی ملک سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے واقعے کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی کہ…

والد کے ہاتھوں پانچ سال سے بچے تعلیم سے محروم ،انسانی حقوق کمیشن نے نوٹس لیے لیا

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب میں پانچ سال سے ایک والد نے اپنے تین بچوں کو تعلیم سے محروم کر رکھا تھا۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی انسانی حقوق کمیشن نے اس کی انکوائری شروع کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق میاں بیوی کے درمیان جدائی اور خاندانی جھگڑے…

سعودی عرب کے آسمان میں 14ویںکے چاند کا دلفریب منظر

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب میں محرم الحرام کے مکمل چاندکا گزشتہ رات مملکت کی فضا میں دلفریب منظر دیکھا گیا۔ سعودی عرب کے جنوب مشرقی افق پر طلوع ہونے والے چودھویں کے چاند کو پورے جوبن پر دیکھا گیا۔ چاند وسط شب کو اپنے جوبن پر تھا۔عرب ٹی…

امارات نے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (مانیٹر نگ ڈیسک) ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے نے ایک نشری تقریر میں کہاکہ…

ایران پر امریکاکی طرف سے پابندیاں لگانے کا قانونی جواز نہیں، روس

ماسکو(مانیٹر نگ ڈیسک)نیوکلیئر ڈیل میں شامل تمام فریقوں نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں مسترد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ہمیں ایسی امریکی انتظامیہ سے ڈیل کرنا پڑرہا…

اسرائیل سے امن معاہدے کے بعد یواے ای خطے سے زیادہ مربوط ہوگیا

تل ابیب (مانیٹر نگ ڈیسک)اسرائیل کے ساتھ امن کے بعد متحدہ عرب امارات خطے کے ساتھ زیادہ مربوط ہوگیا ہے۔یہ امن ایک امید ہے ،خوش نما تبدیلی کا مظہر ہے اور اس سے ہم خود کو خطے سے زیادہ مربوط مگر کم غیر متعلق محسوس کررہے ہیں۔میڈیاریورٹس کے مطابق…

خطہ خلیج میں استحکام کا انحصار سعودی عرب پر ہے،شاہِ بحرین

منامہ (مانیٹر نگ ڈیسک)بحرین کے شاہ حمد بن عیسی بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ خط خلیج میں استحکام کا انحصار سعودی عرب پر ہے۔بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے یہ بات وائٹ ہائوس کے مشیراور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر سے…

کورونا احتیاط کے ساتھ وینس فلم فیسٹیول کی تیاریاں

روم (شوبزڈیسک)کورونا وائرس کے لاک ڈائون کی وجہ سے جاری عالمی مایوسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اٹلی نے حاضرین کی حقیقی موجودگی میں وینس فلمی میلے کی تیاری شروع کر دی ہے۔یاد رہے کہ دنیا کے اس سب سے پرانے فلمی میلے کو آسکرز کے لیے لانچنگ پیڈ کی…

پاکستانی فلم’ ’انتظار‘‘ ہارلم فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی

نیویارک (شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ، ہدایت کارہ و پروڈیوسر سکینہ سموں کی فیچر فلم ’انتظار‘ کو آئندہ ہفتے امریکا میں ہونے والے ’ہارلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں پیش کیا جائے گا۔رواں ماہ 10 سے 13 ستمبر کے درمیان امریکی ریاست نیویارک میں 15 ویں…

شاہ محمود قریشی کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی محرم کے جلوس کے شرکاء پر تشدد اور ظلم و جبر کی…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے محرم کے جلوس کے شرکاء پر تشدد اور ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا گیا جس کی مثال…